We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

فیض الباری شرح البخاری Capturas de pantalla

Acerca del فیض الباری شرح البخاری

Faiz ul Bari (Fath ul Bari) Sharh Sahih ul Bukhari

Faiz ul Bari (Fath ul Bari) Sharh Sahih ul Bukhari

2002 د جامعہ مسجد خان صاحب والی میKG 18 70ء میں پہلی دفعہ چھپ کر منظر عام پر آئی ، ہم نے اس کا عکس شائع کیا جو 30 جلدوں پر مشتمل تھی ، ہم نے دس جلدوں میں تیار کیا یہ اللہ تعالی کی توفیق اور اصحاب الحدیث کے معاونین کے مالی تعاون سے ہوا، اللہ تعالٰی مولا نا عیش محمد اللہ کو جزائے خیر دے کہ انھوں نے 350 نسخ خرید کر مختلف مساجد، مدارس ، علما ء اور منتھی طلباء میں مفت تقسیم کر دیے۔ فیض الباری یہ فتح الباری کا لفظی ترجمہ تھا، اسناد اور اختلاف الفاظ کی مباحث کو چھوڑ دیا گیا ہے اس سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں اور یہ ترجمہ عوام کے واسطے کیا گیا تھا اور اس کے علاوہ بعض مقامات پر اور دوسری کتب سے بھی خلاصہ مقامات پر عوام الناس ک و پڑھنے میں دقت محسوس ہوتی تھی تو ہم نے یعنی اصحاب الحدیث نے فیصلہ کی ا کہ اس کو نئے سرے سے کمپوز mountain کے الفاظ کو بدلا جائے ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ملاقات محترم مولانا حافظ ع ماشاء اللہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ کمپو زنگ کے بھی ماہر تھے، انھوں نے بغیر کسی لالچ کے صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اتنا بڑا کام اپنے ذمے لے لیا، الحمد للہ پوری فیض الباری کمپوز کرلی ، اور اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے مولا نا ہدایت اللہ صاحب کے بیٹے مولوی عبد المنان بلیلہ ا ور قاری سرفراز می جندرا mountain سے پروف ریڈنگ پایہ تکمیل تک پہنچی ، اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کو دنیا اور آخرت میں بہتری ن صلہ عطا فرمائے ، آمین ۔ ہماری قارئین سے التماس ہے کہ مطالعہ کے دوران آپ کو جہاں بھی کوئی کم ی اور اصلاح کی ضرورت محسوس ہو توہمیں ضرور اس سے آگاہ فرمائیں تا کہ آئ ندہ پورا کیا جائے۔

Faiz ul Bari (Fath ul Bari Urdu)

دورہ حدیث | Dora y Hadiz

darse cuenta de nizami | درس نظامی

Novedades de Última Versión 5

Last updated on 10/04/2025

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traductorio...

Información Adicional de Aplicación

Última Versión

Solicitar فیض الباری شرح البخاری Actualización 5

Presentado por

Dorian Kodra

Requisitos

Android 5.0+

Available on

Conseguir فیض الباری شرح البخاری desde Google Play

Mostrar más
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Suscrito con éxito!
Ahora estás suscrito a APKPure.
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Éxito!
Ya estás suscrito a nuestro boletín electrónico.