Usar la aplicación APKPure
Obtener تعبیر الرؤیا پشتو versión histórica en Android
Tabeer ur Ruya Pashto Por Allama Ibn e Sireen تعبیر الرؤیا پښتو
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب و سنت کی متعدد نصوص اس کے وجود اور اسکی حقیقت پر شاہد ہیں۔خوابوں کے وجود کا ہی انکار کر دینا ،یا خوابوں کی بنیاد پر شرعی نصوص کا کا ہی کار کر دینا ،ہر دو نقطہ ہائے نگاہ افراط و تفریط کا شکار ہیں اور اسلامی نقطہ نگاہ سے کوسو ں دور ہیں ۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خواب ،یا تو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں یا پھر نفسانی خیالات اور شیطانی تصورات کا مجموعہ ہوتے ہیں۔اچھے خواب سے خوش ہو کر رب کریم کا شکریہ بجا لانا اور مزید اعمال صالحہ کی متوجہ ہو نا چ اہیے اور اگر خواب بظاہر برا محسوس ہو تو پھر اللہ کے سامنے شیطان لعین سے پناہ مانگنا اور اپنے اعمالے کی درستگی کی فکر کرنی چاہیے۔ خوابوں کی تعبیر میں علامہ ابن سیرین ؒ کو غیر معمولی دسترس حاصل تھی۔زیر نظر کتاب ان کی سعی م سلسل کا نہ صرف بہترین نمونہ ہے بلکہ خوابوں کی تعبیر کا بے نظیر انسائیکلوپیڈیا ہےجو مختلف ا زمنہ میں بڑے بڑے عماید ملت سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے
Tabeer ur Ruya Pashto
Last updated on 25/11/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Presentado por
Petrit Cavo
Requisitos
Android 5.0+
Categoría
Reportar
تعبیر الرؤیا پشتو
7.0 by Maktaba Tul Ishaat
25/11/2023