APKPure Appを使用する
Misbah Ul Quran مصباح القرآنの旧いバージョンをダウンロードすることが可能
アブド・ウル・ラーマン・タヒル教授によるミスバ・ウル・コーラン
アブド・ウル・ラーマン・タヒル教授著『ミスバ・ウル・コーラン』
صباح القرآن پروفیسر عبدالرحمان طاہر
تین رنگوں کی مدد سے پہلی بار گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے
ججمہ قرآن کا جدید اور منفرد انداز
مصباح القرآن“ سے استفادہ کرنے کا طریقہ
قارئین کی سہولت کے پیش نظر مصباح القرآن“ میں ترجمہ قرآن سکھانے کے دو مختلف اسلوب اختیا ٩یے گئے ہیں۔ ایک صفحے پر قرآنی الفاظ کو تین مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔
پہلی قسم ان الفاظ کی ہے جنہیں ہم روز مرہ زندگی میں بالکل اُسی طرح یا معمولی فرق کے س 65 فیں استعمال کرتے ہیں اور ایسے الفاظ کم وبیش 65 فیصد ہیں۔ انالفاظ کوسیاہ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے اور ان کے اردو میں استعمال کی وضاحت اسی صفحہ کے حاشیے پر کر دی گئی ہے۔
دوسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو خالصتا عربی زبان کے ہیں اور اردو میں استعمال نہیں ہوتے ال और देखें فہیں ، یہ الفاظ اندازاً20 فیصد ہیں اور انہیں نیلے رنگ
میں ظاہر کیا گیا ہے۔ انمیں سے اکثر الفاظ بنیادی طور پر علامتیں ہیں جو کہ آپ ” مفتاح القرآن” میں پڑھ چکے ہ یں۔ تیسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو ہمارے لئے بالکل نئے ہیں، انہیں خوب یاد کرنے کی ضورر ت ہے ، ایسے الفاظ تقریباً 15 فیصد ہیں اور انکو سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صفحہ کے قرآنی الفاظ کا ترجمہ لفظی اور با محاورہ مل جلا کیا گیا ہے، ترجمہ میں رنگ قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق دیئے گئے ہیں البتہ جوا فاظ ترجمہ کی وضاحت کیلئے استعمال ہوئے ہیں انہیں بریکٹ میں دیا گیا ہے۔ اگر صرف سرخ الفاظ یاد کر لئے جائیں ، سیاہ الفاظ کے اردو میں استعمال پر غور کر لیا جائے اور نیلے الفاظ
جو کہ بار بار استعمال ہونے سے خود بخود یاد ہو جاتے ہیں، تو قرآن فہمی میں نہایت آسانی ہو جاتی ہے اور اس طریقہ سے ذخیرہ الفاظ کی کمی کا مسئلہ بھی تقریبا حل ہو جاتا ہے۔
और देखें और देखें ہوئی ہے تو اسے سرخ رنگ اور دو और देखें عمال قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق کیا گیا ہے ، بعض الفاظ کی ضروری وضاحت بھی حاشیہ م یں کر دی گئی ہے، اس صفحہ پر استعمال ہونے والی علامات کی تفصیلات ”مفتاح القرآن” میں بیان کی جاچکی ہیں، اگر مصباح القرآن” کے مطالعہ سے قبل
علامات کو سمجھ لیا جائے تو قرآن فہمی میں بہتر نتائج کی توقع کی جاسکتی ہے۔
Last updated on 2025年03月16日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Misbah Ul Quran مصباح القرآن
3 by Maktaba Tul Ishaat
2025年03月16日