Usar o APKPure APP
Obter o APK da versão antiga de Misbah Ul Quran مصباح القرآن para Android
Misbah Ul Quran pelo Professor Abd Ur Rahman Tahir مصباح القرآن
Misbah Ul Quran pelo Professor Abd Ur Rahman Tahir
مصباح القرآن پروفیسر عبدالرحمان طاہر
تین رنگوں کی مدد سے پہلی بار گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے
ترجمہ قرآن کا جدید اور منفرد انداز
مصباح القرآن“ سے استفادہ کرنے کا طریقہ
قارئین کی سہولت کے پیش نظر مصباح القرآن“ میں ترجمہ قرآن سکھانے کے دو مختلف اسلوب اخت یار کیے گئے ہیں۔ ایک صفحے پر قرآنی الفاظ کو تین مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔
پہلی قسم ان الفاظ کی ہے جنہیں ہم روز مرہ زندگی میں بالکل اُسی طرح یا معمولی فرق کے سا تھ اردو بول چال میں استعمال کرتے ہیں اور ایسے الفاظ کم وبیش 65 فیصد ہیں۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio حاشیے پر کر دی گئی ہے۔
دوسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو خالصتا عربی زبان کے ہیں اور اردو میں استعمال نہیں ہوتے الب O que você precisa saber sobre o seu negócio رورت نہیں, یہ الفاظ اندازاً20 فیصد ہیں اور انہیں نیلے رنگ
میں ظاہر کیا گیا ہے۔ ان میں سے اکثر الفاظ بنیادی طور پر علامتیں ہیں جو کہ آپ ” مفتاح القرآن" میں پڑھ چکے ہی ں۔ تیسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو ہمارے لئے بالکل نئے ہیں, انہیں خوب یاد کرنے کی ضرورت ہے, ایسے الفاظ تقریباً 15 فیصد ہیں اور انکو سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صفحہ کے قرآنی الفاظ کا ترجمہ لفظی اور با محاورہ ملا جلا کیا گیا ہے، ترجمہ میں رنگ قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق دیئے گئے ہیں البتہ جو الفا ظ ترجمہ کی وضاحت کیلئے استعمال ہوئے ہیں انہیں بریکٹ میں دیا گیا ہے۔ اگر صرف سرخ الفاظ یاد کر لئے جائیں, سیاہ الفاظ کے اردو میں استعمال پر غور کر لیا جائے اور نیلے الفاظ
جو کہ بار بار استعمال ہونے سے خود بخود یاد ہو جاتے ہیں, تو قرآن فہمی میں نہایت آسان ی ہو جاتی ہے اور اس طریقہ سے ذخیرہ الفاظ کی کمی کا مسئلہ بھی تقریبا حل ہو جاتا ہے۔
سامنے والے صفحہ پر قرآنی الفاظ کو دوبارہ الگ الگ کر کے خانوں میں درج کیا گیا ہے, ہر لفظ ک ے اجزاء کو الگ الگ رنگ دے کر ترجمہ واضح کیا گیا ہے، اگر کسی لفظ میں ایک علامت استعمال ہزوک ی ہے تو اسے سرخ رنگ اور دو علامتوں کی صورت میں دوسری علامت کو نیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے اور ترجمہ میں رنگوں کا استعمال قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق کیا گیا ہے, بعض الفاظ کی ضروری وضاحت بھی حاشیہ میں کر دی گئی ہے، اس صفحہ پر استعمال ہونے والی علامات کی تفصیلات ”مفتاح القرآن“ میں بیان کی جاچکی ہیں, اگر مصباح القرآن“ کے مطالعہ سے قبل
ان علامات کو سمجھ لیا جائے تو قرآن فہمی میں بہتر نتائج کی توقع کی جاسکتی ہے۔
Last updated on Feb 1, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Enviado por
李侃欣
Requer Android
Android 5.0+
Categoria
Relatório
Misbah Ul Quran مصباح القرآن
2 by Maktaba Tul Ishaat
Feb 1, 2024