Use APKPure App
Get احیاء علوم الدین old version APK for Android
Ihyaul Uloom ud Deen Imam Muhammad Ghazali امام ابوحامد محمد الغزالی
امام محمد غزالی کی شہرہ آفاق تصنیف احیاء العلوم ظاہری وباطنی علوم پرمشتمل اوراصلاحِ نفس کرنے والی ایک مایہ ناز کتاب ہے جس کی تعریف میں بڑے بڑے ائمہ رطبُ اللسان ہیں جیسا ک ہ, سیِّدنا امام سبکی علیہ ارشاد فرماتے ہیں احیاء العلوم ان کتب میں سے ہے جن کی حفاظت اور اشاعت مسلمانوں پرلازم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مخلوق ہدایت یافتہ ہوجو بھی اس کتاب میں غور کرتا ہے خوابِ غفلت سے بیدارہو جاتا ہے۔آپ نے مزید فرمایا:اگر لو گوں کے پاس احیاء العلوم کے علاوہ اہل علم کی کوئی کتاب نہ رہے تو یہی اُن کے لیے کافی ہے۔ مَیں فقہا کی تصنیفات میں نظر وفکر اور نقل واثر کے اعتبار سے اِس کتاب کی مثل کوئی ک تاب نہیں پاتا۔Last updated on Oct 11, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Ahmed Mssawra
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
احیاء علوم الدین
4.0 by Maktaba Tul Ishaat
Oct 11, 2023