We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Mirqat Pashto مرقات پشتو شروح Capturas de pantalla

Acerca del Mirqat Pashto مرقات پشتو شروح

Mirqat Pashto Shoroh علم المنطق کی مشہور کتاب مرقات کی پشتو شروح

مرقات درس نظامی میں پڑھائی جانے والی علم منطق کی مشہور کتاب ہے جو انگلی کتب منطق کے لئے م تن اور اساسی حیثیت کی حامل ہے۔ اگر اسکو پوری محنت و توجہ سے پڑھا جائے اور اسکے تو اعبد وضوابط کو خوب ذہن نشین کر لیا تو ان شاء اللہ اگلی کتب منطق کو سمجھنا اور فن منطق میں کمال حاصل کرنا بالکل آسان ہو جائے گا پھر یہ قرآن، حدیث ، فقہ ، اصول فقہ اور تمام علوم میں معین ثابت ہوگی ۔ جو اس کے پڑھنے سے ہمارا مقصود ہے۔ایک وہ دور تھا کہ غزالی درازی جیسی شخصیات مَنْ لَم ْ يَعْرِفِ الْمَنْطِقَ فَلَاثِقَةَ لَهُ فِي الْعُلُومِ اصلاَ کی صدائیں بلند کیا کرتی ت ھیں، وائے افسوس اب وہ دور آگیا کہ اسے فضول و نا کارہ علم کہہ کر دامن سمیٹا جارہا ہے ، ا اور علم منطق سے بے رغ llevando ارہی ہیں جچ§ کہ طلباء adie در کنار اسا obste کرام بھی و اس سے مونفرو بیزار دکھائی دیتے ہیں، اس کی وجہ علت یہ بیان کی جاتی ہے کہ یہ سب سے مشکل اور دشوار ہے، ہاں ! یہ امر کسی حد تک تسلیم کیا جا سکتا ہے، مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیا میں کوئی بھی فن آسان نہیں، ہرفن کے حصول کے لئے محنت و مشقت اور عرق ریزی کرنی پڑتی ، تو پھر اس میں منطق کی ہی کیا تخصیص ہے؟ فن منطق جن اغراض و مقاصد کے تکمیل کے لئے وجود میں آیا تھا اس کی اہمیت وضرورت آج بھی عند ماء والفضلاء مسلم ہے مگر اسقدر اہمیت و افادیت اور ضرورت کے باوجود یہ فین اب بے اعتنائی کار ہے، قدیم دینی مدارس میں اس فن کی جو omine ک§ پڑھائی جا obstemos قدیمہ جدیدہ و میرزاہد وغیرہ ، اب صرف ان کے نام! علوم و فنون سے متعلق تاریخی کتابوں میں پڑھنے کو ملتے ہیں، مدارس میں ان کا ذکر تک نہیں حد تو یہ ہے کہ اب نہ منطق پڑھانے والے مدرس ملتے ہیں اور نہ ہی اپنے شوق ا بے منطق پڑھنے وا لے طلبہ ملتے ہیں۔ مرقاۃ ایک مشہور اور مبتدی کتاب ہے جو اپنے فن میں جامع ہونے کیسا تھ زبان کے اعتبار سے بھی ی سہل اور رواں ہے اس کی تفہیم کے لئے شرح لکھنے کی کوئی ضرورت نہ تھی مگر آج کے بدلتے ہ ئے رجحانات تعلیم سے بے رغبتی ذہنی و فکری انحطاط او علم منطق سے تنفر کی کیفیت پیدا ہو جانے کے سبب بعض حضرات اس کتاب کے ترجمہ و ح کی طرف متوجہ ہوئے اور اس طرح مرقاۃ کی بہت ساری شروحات منظر عام پر آگئیں زیر نظر کتب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔

Kamalat Pashto Sharah Mirqat por Maulana Fazal imán Khair abadi sharih Maulana Iftikhar ali

کمالات پشتو شرح مشکوۃ از مولانا فضل امام خیر آبادی شارح مولانا افتخار علی

Tahseenat Pashto Sharah Mirqat por Maulana Hussain Ali

تحسینات پشتو شرح مرقات از مولانا حسین علی

Pashto Sharah Mirqat پشتو شروح مرقات

ilm e Mantiq علم المنطق

Darja Sania (2ª clase) درجہ ثانیہ

Libro de Darse Nizami, درس نظامی کے کتب

Wifaqul Madaris وفاق المدارس

Novedades de Última Versión 2

Last updated on 11/06/2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traductorio...

Información Adicional de Aplicación

Última Versión

Solicitar Mirqat Pashto مرقات پشتو شروح Actualización 2

Presentado por

Lokesh Metre

Requisitos

Android 5.0+

Available on

Conseguir Mirqat Pashto مرقات پشتو شروح desde Google Play

Mostrar más
Idiomas
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Suscrito con éxito!
Ahora estás suscrito a APKPure.
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Éxito!
Ya estás suscrito a nuestro boletín electrónico.