Usar la aplicación APKPure
Obtener Feroz ul lughat فیروز اللغات versión histórica en Android
Feroz ul lughat (con contenido) Urdu de Molve Fairoz Ul Din
اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مو لوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنی اصطلاحات پر مشتمل ہے۔
اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
- حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنی کی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
- صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔
Presentado por
Seif Ali
Requisitos
Android 5.0+
Categoría
Usar la aplicación APKPure
Obtener Feroz ul lughat فیروز اللغات versión histórica en Android
Usar la aplicación APKPure
Obtener Feroz ul lughat فیروز اللغات versión histórica en Android