We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Quran Me Khwatin K Waqia قرآن لقطات الشاشة

عن Quran Me Khwatin K Waqia قرآن

القرآن الرئيسية خواتين كه Waqiat التي كتبها محمد بن ناصر الحميد

قرآن حکیم میں بیان شدہ واقعات وقصص تین اقسام مشتمل ہیں.انبیاء ورسل کے واقعات کہ جو انہیں اہل ایمان کے ہمراہ کافروں کے ساتھ پیش آئے تھے.اور دوسری قسم ان واقعات کی ہے جو عام لوگوں یا جماعتوں، قوموں سے متعلق ہیں .تیسری قسم نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ میں پیش آمدہ واقعات اور قوموں کاذکر ہے .قرآنی واقعات بالکل سچے اور حقیقی قصص ہوتے ہیں یہ کوئی خیالی اور تمثیلی کہانیاں نہیں ہوتیں.اللہ تعالی نے قرآن مجید میں انبیائے کرام کے واقعات بیان کرنے کامقصد خودان الفاظ میں واضح اور نمایا ں فرمایا '' اے نبیﷺ جونبیوں کے واقعات ہم آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں ان ے ہمارا مقصد آپ کے دل کو ڈھارس دینا ہے اور آپ کے پاس حق پہنچ چکا ہے اس میں مومنوں کے لیے بھی نصیحت وعبرت ہے '' .اور ان واقعات کا ایک بہت بڑا مقصد اہل ایمان کی ہمت کوبندھانا اور انہیں اللہ کی راہ میں جوغم ، دکھ اور مصیبتیں پہنچی ہیں ان کے بارے میں تسلی دلانا ہوتا ہے .قرآن حکیم میں مذکورہ واقعات وقصص میں سے بعض وہ ہیں جو ایک ہی بار ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ سیدنا یوسف اور عزیز مصر کی بیوی اور ابو الہب کی بیو ی کا واقعہ ہے .ان میں سے بعض واقعات ایسے بھی ہیں جو باربار ذکر ہوئے ہیں .جیسے کہ: سیدنا موسی کی والدہ، ان کی بہن اور مریم بنت عمران کے واقعات ہ یں. ایسا کسی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ہوا ہے یہ تکرار کسی ایک سبب کی بنا پر نہیں ہوا. اسی طرح ہر تکرار او رعدم تکرار کا کوئی نہ کوئی حکم حکمت ودانائی اور راز ضرور ہے. قرآن حکیم نے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے بھی واقعات بیان کیے ہیں .تاکہ مسلمان عورتیں اپنی اصلاح کے لیے ان واقعات سے نصیحت حاصل کریں. زیر تبصرہ کتاب '' قرآن میں خواتین کے واقعات '' مدینہ یونیورسٹی ایک فاضل استاد ڈاکٹر محمد بن ناصر الحمید﷾ کی عربی کتاب قصص النساء فی القرآن کا اردو ترجمہ ہے .مصنف موصوف نے اس کتاب میں اللہ تعالی کی مومنہ وصالحہ بندیوں کے ساتھ ساتھ کچھ بد اخلاق وبدکردار اور بے وقوف کم عقل عورتوں کےواقعات بھی بیا ن کیے ہیں. تاکہ مسلمان خواتین اپنے نہایت اجلے اسلامی سیرت والے لباس کو اس طرح کے اوچھے پن، بے وقوقی وبدکرداری اور بد اخلاقی والے بد نما دھبوں سے بچا سکیں.ٹیلی ویژن کےسامنے بیٹھ کر یا جھوٹے قصے کہانیاں پڑھ کر اپنا وقت برباد کرنے والے مسلم خواتین اور مومن ومسلم طالبات کے لیےا س کتاب میں دلچسپ واقعات بھی اور اردو ادب کےلیے بہترین عبارتیں اور اسباق ودروس بھی. اس لیے کہ اردو ترجمہ میں ادبی چاشنی کاخوب لحاظ رکھا گیا ہے. اس اہم کتاب کا رواں اور سلیس ترجمہ کے فرائض محترم مولانا ابو یحیی محمد زکریا زاہد ﷾ نے انجام دئیے ہیں .اللہ تمام اہل ایمان کو قرآن وسنت کی تعلیمات کے مطابق زندگی بسرکی توفیق عطافرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ( آمین)

وتشمل الأحداث المذكورة في القرآن الحكيم ثلاثة أنواع من الأحداث. أحداث النبوءة بأنها قدمت مع الكفار مع الإيمان. والنوع الثاني من الأحداث المتصلة عامة الناس أو الجماعات والقبائل. قال النبي (صلى الله عليه وسلم الله عليه وسلم) حول الأحداث والدول الحاضرة في حياة النبي محمد (صلى الله عليه وسلم الله عليه وسلم). تستخدم أحداث قصص حقيقية وصحيحة. هذه ليست مصير والقصص السردية. وكان آل Ma'minah ناجحة في وصف الأحداث في القرآن. وعلى حد قول قال واضحة وصريحة، "يا أيها النبي (ص) يقول لنا أحداث اليوبيل أمامك وهو تذكير للمؤمنين لقلبك، وكان لديك الحق في الحصول عليها." وهدف كبير من هذه الأحداث هي تعزيز إيمان المؤمنين وجعلها تدخل في سبيل الله، والحزن. وكانت هناك صعوبات لجعلها تشعر بالراحة. الحديث في أم القرآن الحكيم سيد موسى، شقيقتها ومريم بن عمران ؟؟؟ هي الأحداث. وقد تم ذلك وفقا لبعض العطف والحاجة التي لم يتم تكراره لأي سبب من الأسباب. وبالمثل، في كل أمر من كل تكرار وتكرار سمعة حكمة وسرا. وقد وصف القرآن الحكيم الرجال فضلا عن حوادث النساء. ينبغي تذكير النساء المسلمات من هذه الأحداث لالإصلاحية. ترجمة "أحداث المرأة في القرآن الكريم" القرآن الترجمة جامعة المدينة من الكتاب العربية من كتاب العربية للالقاسم سورة النساء الفياض هو عالم من البحوث.

تحديث لأحدث إصدار 1.0

Last updated on 23/06/2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

جاري في الترجمة...

معلومات أكثر ل تطبيق

احدث اصدار

طلب Quran Me Khwatin K Waqia قرآن  تحديث 1.0

محمل

Carlos Singh

Android متطلبات النظام

Android 4.1+

Available on

الحصول على Quran Me Khwatin K Waqia قرآن  من Google Play

عرض المزيد
اللغات
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
تم الاشتراك بنجاح!
أنت مشترك الآن في APKPure.
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
نجاح!
لقد اشتركت في أخبار لدينا الآن لدينا.