Use APKPure App
Get تلبیس ابلیس اردو مترجم old version APK for Android
Talbees e iblees tiếng Urdu của ibn Al Jawzi
امام عبدالرحمن الجوزی کی کتاب تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے بلندپایہ تصانیف میں سے ایک ہے-مصنف نے اپنے کتاب کو مختلف ابواب میں تقسیم ةرتے ہوئے تیرہ ابواب میں مختلف قسم کے بڑے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے-پہلے باب میں ک تاب و سنت کواختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں بدعت ا ہ کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ پر روشنی ڈالی گئئ ہےاسی طرح شیطان انسان کو کس ط ریقے سے گمراہ کرتا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ابواب م یں مختلف لوگوں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے-مثلا مختلف ادیان کے اعتبار سے شیطا میں شیطان کیسے وسوسے پیدا کرتا ہے،علماء کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استع مال کرتا ہے اور عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا کرتا یکہ مصنف نے جمیع موضوعات اور معامالات کوزیر بحث لا کر یہ سمجھایا ہے کہ شیطا ن تمام معاملات میں دخل اندازی کس طریقے سے دیتا ہے اور لوگوں کو راہ ہدایت سے کیسے بھٹکاتا ہے-راہ ہدایت کے متلاشی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے-Last updated on Mar 4, 2025
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Được tải lên bởi
Валера Нагорнов
Yêu cầu Android
Android 5.0+
Báo cáo
تلبیس ابلیس اردو مترجم
3 by Maktaba Tul Ishaat
Mar 4, 2025