ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

اینڈرائیڈ کے لیے ویب سائٹ بلڈر اسکرین شاٹس

About اینڈرائیڈ کے لیے ویب سائٹ بلڈر

SimDif AI ویب سائٹ بلڈر کے ساتھ اپنے فون سے پروفیشنل ویب سائٹس بنائیں

AI کی آپشنل مدد کے ساتھ،ایک پروفیشنل ویب سائٹ نہایت آسانی سے بنائیں-

SimDif ویب سائٹ بلڈرآپ کی آپکے فون، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر سےایک جیسی خصوصیات کے ساتھ، واضح اور موئثر سائٹ بنانے،ترمیم کرنے اور شائع کرنے میں مدد کرتا ہے۔

AI پر مبنی Writing Tools اور بالترتیب Content Advisor ویب سائٹ بنانے کو آسان بناتے ہیں تاکہ آپ وزیٹرز اور سرچ انجنز کی ضروریات پر توجہ دے سکیں۔ جہاں دوسرے ویب سائٹ بلڈر اس کام کوایک مشکل کام بناتے ہیں، وہیں SimDif آپکے لیے آپکے کاروبار کی موجودہ معلومات کے مطابق آپ کی اپنی ویب سائٹ بنانا اُتنا ہی آسان کرتاے۔

SimDif ہی کیوں

SimDif آپ کی ویب سائٹ بنانے میں کس طرح مدد کرتا ہے:

•فون، ٹیبلیٹ اور کمپیوٹر پر ایک جیسیے فیچرز: آپ ویب سائٹ بناتے وقت ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس پر آسانی سےسوئچ کرسکتے ہیں۔

• Optimization Assistant

آپ کی سائٹ میں موجود کمی کی نشاندہی کرتا ہے تاکہ آپ اعتماد سے ویب پر شائع کر سکیں۔

• Kai (آپشنل AI) تحریر کو پروف ریڈ اوراِسکے اسٹائل میں ترمیم، موضوع کے مطابق آئیڈیاز، عنوانات اور میٹا ڈیٹا کوبہتربنا سکتا ہے ۔

• Pro میں،Kai رَف نوٹس کو پالشڈ ڈرافٹس میں تبدیل کر سکتا ہے، آپ کے تحریری انداز کو سیکھ سکتا ہے اور ملٹی لینگول سائٹس کے ترجمے میں مدد کر سکتا ہے۔

• PageOptimizer Pro (POP) کی انٹیگریشن سے پروفیشنل SEO کوآسان بنایا گیا ہے۔

• SimDif کا صاف اورانٹیوٹو (intuitive)ایڈیٹر آپ کو آسانی سے اپنی ویب سائٹ بنانے اور آرگنائز کرنے میں مدد دیتا ہے۔

•نئے افراد اور پروفیشنلز دونوں کے لیے موزوں – آسانی سے شروع کریں، جب آپ تیار ہوں تب آگے بڑھیں۔

YorName سے اپنا کسٹم ڈومین کنیکٹ کریں اور اسے کسی بھی SimDif سائٹ کے ساتھ یہاں تک کہ مفت سائٹ کے ساتھ بھی استعمال کریں۔

SIMDIF کے پلانز (بشمول ہوسٹنگ)

STARTER (مفت)

• زیادہ سے زیادہ 7 پیجز

• 14 کَلر(Color) پری سیٹس

•سوشل میڈیا، کمیونیکیشن ایپس اور کال ٹو ایکشن کے بٹنز

• مفت .simdif.com ڈومین

• Optimization Assistant

• وزیٹرکی شماریات

اپنی سائٹ کو آن لائن رکھنے کے لیے ہر 6 ماہ میں کم از کم ایک بار شائع کریں۔۔

SMART

• زیادہ سے زیادہ 12 پیجز

• 56 کَلر(Color) پری سیٹس

• Analytics انسٹال کریں

• کمنٹس کو Enable اور موڈریٹ کریں

• آپ کی سائٹ سوشل میڈیا پر کیسے شیئر ہو، اُسے کنٹرول کریں

• ایپ میں موجود SimDif ٹیم تک ہاٹ لائن

• مزید شیپس، فونٹس، اور کسٹمائزیشن کے آپشنز

• اضافی visibility کے لیے اپنی سائٹ کو SimDif ڈائریکٹری میں شامل کریں

PRO

Smart کے تمام فیچرز اور اس کے علاوہ:

• زیادہ سے زیادہ 30 پیجز

• کسٹمائزایبل کنٹیکٹ فارمز

• اپنی تھیمزخود بنائیں (رنگ، فونٹس، شیپس، وغیرہ)اورمحفوظ کریں

• پاس ورڈ پروٹیکٹڈ پیجیز

• مینیو سے پیجیز ہائیڈ کریں

Pro آپ کومندرجہ زیل تک رسائی بھی دیتا ہے:

ای-کامرس سولوشنز

•• آن لائن اسٹورز: مکمل اسٹور انٹیگریٹ کریں(مثلاً Ecwid, Sellfy)

•• پیمینٹ بٹنز: ادائیگیاں قبول کریں (مثلاً PayPal, Gumroad)

•• ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈز: فائلیں محفوظ طریقے سے فروخت کریں

ملٹی لینگول سائٹس

• اپنی ویب سائٹ کا ترجمہ کریں (140 زبانیں دستیاب ہیں)

• آٹومیٹک ترجمے اور جائزے کے ساتھ ایک ملٹی لینگول ویب سائٹ بنائیں اور مینج کریں

فیَرپرائسنگ

• SimDif ہر ملک میں معیارِ زندگی کے مطابق قیمتیں ایڈجسٹ کرتا ہے تاکہ اَپگریڈز دنیا بھر میں قابل خرید ہوں۔

زبانیں

• SimDif کا انٹرفیس اور FAQs 30+ زبانوں میں ترجمہ شدہ ہیں۔

• AI کی مدد سے آپ اپنی سائٹ کو 140 زبانوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔

یہ کن لوگوں کے استعمال لیے ہے

چھوٹے کاروبار، سروسز، تخلیق کار، اسکولز، NGOs، اورہروہ شخص جو ایک واضح ویب سائٹ چاہتا ہے جسے وزیٹرز (اور Google) آسانی سے سمجھ سکیں۔

ہم سے رابطہ کریں

مزید معلومات اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں – https://www.simdif.com – .

اگر آپ یہاں تک پہنچ گئے تو شکریہ!

SimDif کوخود آزمائیں اور دیکھیں آپ کو کیسا لگتا ہے۔

ہماری ٹیم سے فرینڈلی سپورٹ اور پروفیشنل مشورہ حاصل کریں۔ ہم ہمیشہ آپ کے سوالات کے جواب دینے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔اگرہم آپ کی کسی طرح مدد کر سکتے ہیں تو براہِ مہربانی ہمیں بتائیں۔

میں نیا کیا ہے 2.0.68 تازہ ترین ورژن

Last updated on Jan 20, 2026

-Kai آپ کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں AI !
• اسمارٹ پروف ریڈنگ سپیلنگ اور گرامر کو ٹھیک کرتا ہے۔
پیشہ ورانہ اور دوستانہ تحریری انداز کے درمیان سوئچ کریں۔
- PRO:
• بلٹ پوائنٹس یا رَف نوٹس ڈرافٹ کریں
- Kai اِنہیں بہترکنٹنٹ میں تبدیل کرتا ہے۔
• Kai آپ کے لکھنے کا انداز سیکھتا ہے اور اسے لاگو کر سکتا ہے۔

Kai ملٹی لینگول سائٹس کے لیے:
• ایک کلک سے آٹومیٹک ترجمے کو بہتر بنائیں

بہتر تھیم Previews:
• تھیمز کیسی نظر آتی ہیں اِن کے بارے میں تبدیلیوں کو اپلائی کرنے سے پہلے زیادہ موئثرویوز

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

اینڈرائیڈ کے لیے ویب سائٹ بلڈر اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 2.0.68

اپ لوڈ کردہ

Nana Lulu

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر اینڈرائیڈ کے لیے ویب سائٹ بلڈر حاصل کریں

مزید دکھائیں
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔