Tafseer Qumi Urdu تفسیر قمی اردو


2.0 by Zawar Reza Hussain Alhussaini
Mar 6, 2020

کے بارے میں Tafseer Qumi Urdu تفسیر قمی اردو

قرآن مجید کی مکمل تفسیر اردو میں

یہ ایپلیکیشن معروف تفسیر قمی کے اردو ترجمہ پر مشتمل ہے، جس کا مولف حجۃالاسلام و المسلمین ابو الحسن علی بن ابراہیم بن ہاشم القمی ہے۔ اس تفسیر کا اردو ترجمہ حجۃالاسلام و المسلمین مولانا سید منیر رضوی نے کیا ہے۔

ہم انتہائی شکر گذار ہیں مصباح القرآن ٹرسٹ کے تمام اراکین خاص طور پر جناب شیخ امین صاحب کے جنہوں نے تفسیر قمی کی سافٹ کاپی ہمیں عنایت کی، اسی طرح محترم قلب علی سیال کا بھی شکریہ، جنہوں نے یہ فائلز ہمیں ایمیل کیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ مصباح القرآن ٹرسٹ اور المجتبی فاونڈیشن کا یہ ساتھ جارے رہے گا اور اس کے نتیجہ میں مزید تفاسیر اور دین کی دیگر بنیادی کتابوں کی ایپلیکیشنز قوم تک پہنچتی رہیں گی۔

آخر میں ان تمام حضرات کے مرحومین اور شہداء ملت جعفریہ کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔

اس ایپ کی کچھ خصوصیات

قرآن مجید کی مکمل اور تفصیلی تفسیر

کسی بھی سورت کی کسی بھی آیت کی تفسیر تک آسان اور جلد دسترسی

پورے قرآن، ترجمہ اور تفسیر میں سرچ کی سہولت

اپنی پسندیدہ یا کسی بھی ایک موضوع کی آیات کو پسندہ لسٹ کے ذریعہ یکجا کرنے کی سہولت

سوشل میڈیا کے کسی بھی نیٹ ورک پر شیئر کرنے کی سہولت

بہترین گرافکس اور آسان استعمال، بہت ساری سہولیات کے ساتھ

ایپ ڈولیپر: زوار رضا حسین الحسینی

علمی نظارت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی

پیشکش: المجتبی فاؤنڈیشن

منجانب: نظیر احمد بھشتی

صدر المجتبی فاؤنڈیشن

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

2.0

اپ لوڈ کردہ

Zia Mustfa

Android درکار ہے

Android 4.2+

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

Tafseer Qumi Urdu تفسیر قمی اردو متبادل

Zawar Reza Hussain Alhussaini سے مزید حاصل کریں

دریافت