ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

Survive Us اسکرین شاٹس

About Survive Us

ٹیم میں کھیلیں، غدار کو ڈھونڈیں اور کام مکمل کریں

"سروائیو اَس" ایک آن لائن 4-10 کھلاڑیوں کے لیے "مافیا" بورڈ گیم اور مختلف خوفناک فلموں سے متاثر ہوکر بنائی گئی ایک گیم ہے۔

آپ اور آپ کے کچھ دوست ایک ٹوٹی ہوئی آبدوز میں نا امیدی سے بند ہیں۔ لیکن یہ اصل مسئلہ نہیں! وہاں آپ کے ساتھ ایک یا ایک سے زیادہ غدار ہیں جو کہ آپ کو نہایت غیر متوقع جگہ پر مار دیں گے۔

آپ کو زندہ رہنے کے لیے بہت سخت کوششیں کرنی پڑیں گی!

کام مکمل کریں، ہر ایک پر شک کریں، اور ووٹنگ کریں

ایک گروہ کا حصہ بن کر کھیلنے سے ہی آپ زندہ بچ کر نکل سکتے ہیں۔ لیکن آپ یہ نا بھولیں کے متاثرہ نمونوں کو ٹھیک کرتے وقت آپ غدار کا آسان شکار بن سکتے ہیں۔

اور آپ کا دوست ہی وہ ہو سکتا جس کے ساتھ آپ نے بیشتر کام مکمل کیے ہوں گے۔

الجھائیں، توڑ پھوڑ کریں، اور ماریں۔

ایک غدار کے طور پر کھیلتے ہوئے آپ کواپنے ساتھیوں کے لیے بالکل بھی کوئی نشان نہیں چھوڑنا اور بھاگ جانا ہے۔

آپ کے سوتوں کے درمیان آپ بھی ویسے ہے غدار ہیں جیسے کے وہ اور آپ کی طرف سے انہیں چھپانا اور ایک ساتھی کی جیسی فراہمی کی جانی چاہیے۔

مختلف نمونوں کے ساتھ تخریب کاری کرکے کٹھن مشکلات پیدا کریں؛ دروازے بند کریں، ریڈیو مواصلات میں خلل ڈالیں، انجن کے عمل، بتیاں بجھائیں، وغیرہ۔

جیسے ہی موقع ملے، اسے مارنے سے مت ہچکچائیں جو کہ بہت باتیں کرتا ہے اور آپ پر شک کرنا شروع کر دے۔

سب سے مشکوک کھلاڑی کو ووٹ کریں

جیسے ہی کوئی لاش دریافت کرے یا کوئی شک کرے تو وہ اپنے شک بتانے یا کوئی معلومات بتانے کے لیے عوامی بات چیت میں ایک ملاقات بلا سکتا ہے اور ایک ووٹ کا حق رکھتا ہے۔ یہ بہت سی تجدید کرے کے امکانات پیدا کر دیتا جو کہ "مافیا" جیسی اعلی بورڈ گیم میں ممکن نہیں تھے۔

کردار کو متشکل اور بہتر کریں

یہاں بہت سے لوازمات - ٹوپیاں - پالتو جانور، ہیں جن سے آپ قابلِ شناخت کردار تشکیل دے سکتے ہیں ۔ ان لوازمات کے علاوہ مختلف رنگ کی جلدیں بھی سٹور میں دستیاب ہیں۔

بہت سے مختلف نقشوں پر کھیلیں

نقشوں کی بہت سی ورائٹی اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ یہ گیم بوسیدہ نہیں ہو گی۔ مہربانی کر کہ اپنی خواہشات ہمیں ضرور بتائیں اور ہم ان پر مبنی نئے کارڈ بنائیں گے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ کبھی بھی کہیں بھی کھیلیں

آپ "سروائیو اس" دورانِ سفر بھی کھیل سکتے ہیں کیوں کہ یہ گیم ایک برے انٹرنیٹ کنکشن پر بھی روانی سے چلتی ہے۔

ملٹی پلیٹ فارم کا شکریہ یہ گیم کمپیوٹر، ٹیبلٹ، اور موبائل فون پر دستیاب ہے۔

دوستوں کو دعوت دیں اور ان سے گیم کے اندر ہی چلتے پھرتے گفتگو کریں۔

میں نیا کیا ہے 1.0.210 تازہ ترین ورژن

Last updated on Feb 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات گیم اضافی

تازہ ترین ورژن

Survive Us اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0.210

اپ لوڈ کردہ

Ali Milaji

Android درکار ہے

Android 4.4+

مزید دکھائیں
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔