ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

Newsreels اسکرین شاٹس

About Newsreels

صرف 5 منٹ میں اعلی خبریں حاصل کریں۔ کھیل ، دنیا ، کاروبار ، ٹیک نیوز اور بہت کچھ

بُلِٹس میں روزمرہ کی نیوز بریک حاصل کریں ، تاکہ آپ اپنے دن کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔

اسمارٹ خبریں بناء آواز کیں۔ بُلِٹس میں نیوز حاصل کریں جو آپ کو واقعی جاننے کی ضرورت ہے

نیوز اِن بُلِٹس،ایسی نیوز ایپ ہیں جو خبروں سےمضامین کی افراتفری کو ختم کرتی ہیں۔ روزانہ کی تازہ ترین خبروں کو مختصرلائینوں میں کر پڑھ کراپنا وقت بچائیں۔ آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!

نیوز اِن بُلِٹس ایک ایسی ایپ ہے جو ذاتی نوعیت کی خبروں کو جمع کرتی ہے جو آپ کو اپنی مرضی سے ، اپنی پسند کے موضوعات کے مطابق خبروں کو فلٹر کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ ایپ ایسے موضوعات جمع کرتی ہے جو آپ سے متعلق ہوتے ہیں اور باآسانی سے سمجھ آجانے والی مختصر لائینیں سنجیدگی سے آپ کا وقت بچاتی ہے۔ اسے اپنی صبح کی پسندیدہ مشروب کے ساتھ استعمال کریں

بلٹ پوائنٹس میں کھیل ، دنیا ، کاروبار اور ٹیک نیوز 📝

اپنی تمام پسندیدہ خبروں کو چند منٹوں میں ڈائجسٹ کریں۔ جیسے کہ کھیل ، دنیا ، کاروبار ، ٹیکنالوجی ، موسیقی ، سائنس ، بریکنگ نیوز ، قدامت پسند ، مقامی خبریں ، اے پی نیوز ، سیاست ، لائف اسٹائل، سفر ، تفریح ، اور بہت کچھ، آپ ان میں سے کسی بھی موضوعات کو شامل کرنے کیلئے اپنی فیڈ کو اپنی مرضی کے مطابق ترمیم دے سکتے ہیں

کٹنگ ایج نیوز ریڈر، آپ کی جیب میں 🦾

ہمارے ایڈیٹرز کی برادری اسمارٹ ٹکنالوجی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ نیوزان بُلٹس واقعی سر فہرست خبروں سے کناروں کو کاٹ دیتی ہیں۔ تاکہ پانچ منٹ کی پڑھائی کو کچھ سیکنڈ میں مختصر کر کہ پڑھا جاسکے۔ عام طور پر پورے مضامین کو پڑھنے میں آپ جتنا وقت صرف کرتے ہیں۔اس کے آدھے وقت میں آپ زیادہ سے زیادہ معلومات جزب کر سکتے ہیں۔

ہزاروں پبلیکیشن 🗞

ہماری نیوز پبلیکیشن کے مجموعے میں اعلی ترین ذرائع سے لے کر آپ کے مقامی خبروں کے آؤٹ لیٹس تک رسائی حاصل کریں۔ دنیا بھر سے قابل اعتماد آر ایس ایس فیڈ کے نیوز آرٹیکل پڑھیں۔ جس میں میں شامل ہیں: نیو یارک ٹائمز ، این پی آر ، واشنگٹن پوسٹ ، بی بی سی نیوز ، وال اسٹریٹ جرنل ، اے بی سی نیوز ، این بی سی نیوز ، سی بی ایس نیوز ، ٹیک کرنچ ، سی این این ، ایم ایس این بی سی اور بہت کچھ!

دنیا ایک مختلف انداز میں 🎯

آپ کو صرف مشہور آر ایس ایس فیڈز پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس ایک الفاط لکھیں جس میں آپ کو دلچسپی ہے اور کچھ ہی سیکنڈ کے اندر باقی کام ہم کریں گے۔ آپ ایک ہی عنوان سے متعلق مختلف نقطہ نظرسے بہت کچھ دریافت کر سکتے ہیں اور اسے جلدی سے پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کو فلپ بورڈ ، فیڈلی ، انسٹا پیپر ، صبح کی چائے یا دی اسکیم سے محبت ہے تو آپ کو نیوز ان بُلٹس ضرور پسند آئے گی۔

اہم خبر سنیں

پڑھتے رہنے کا وقت نہیں؟ کوئی بات نہیں. ہماری اِلہامی آڈیو خصوصیت آپ کے فیڈ سے اہم خبروں کو پڑھے گی۔

مزید معلومات کے لیے ، آپ ہماری ویب سائٹ newsinbullets.app پر جا سکتے ہیں، ہم سے رابطہ کرنے کے لیے [email protected] پر ای میل کریں یا ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کرسکتے ہیں

فیس بُک: https://www.facebook.com/officialnewsinbullets/

ٹویٹر:

https://twitter.com/newsinbullets

انسٹاگرام:

https://www.instagram.com/newsinbullets_app/

ٹک ٹاک:

https://www.tiktok.com/@newsinbullets

میں نیا کیا ہے 2.5.3 تازہ ترین ورژن

Last updated on May 23, 2023

INTRODUCING NEWSREELS

Your favorite aggregator app, Newsreels, just got a whole lot better. Experience the same quick news bites, but now in reels format, too!

---
Improved app performance and bug fixes in the latest version. Enjoy a smoother and more reliable experience. Update now for an enhanced user journey.

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Newsreels اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 2.5.3

اپ لوڈ کردہ

Ítalo Lopes

Android درکار ہے

Android 5.0+

مزید دکھائیں
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔