Use APKPure App
Get Native old version APK for Android
مقامی آن ڈیمانڈ کلیکٹر نیٹ ورک کے لئے ایپ
Native میں خوش آمدید، جو کہ پریمیئر آن ڈیمانڈ مارکیٹ کی تحقیق کے لئے حل ہے۔ یہ موبائل ایپ Native کلیکٹر نیٹ ورک کے ممبروں کے لئے کاموں کو انجام دینے کے لئے ہے۔
ہمارے آن ڈیمانڈ نیٹ ورک میں شامل ہوں
Native کلکٹر نیٹ ورک کا ممبر بن کر اپنے فارغ وقت میں پیسے کمائیں۔ شامل ہونے کے لئے، براہ کرم ایپ میں یا https://www.native.io/collector پر آن لائن سائن اپ کریں۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
دنیا کے چند سر فہرست برانڈز کیلئے زمینی معلومات اکٹھا کرکے اپنے فارغ وقت میں پیسے کمائیں! ہمارے گاہک صارفین کے برانڈز، پولنگ کی تنظیمیں اور کاروباری ادارے ہیں جو کہ آپ کے علاقے میں صارفین کی رائے اور طرز عمل کو بہتر طور پر سمجھنے کے خواہاں ہیں۔ آپ کو جو کام کرنے ہیں اس میں خریداروں کا انٹرویو کرنا، قیمتوں کی معلومات کی تصاویر لینا، یا دکانوں پر مصنوعات کی دستیابی کی تصدیق کرنا شامل ہوسکتا ہے۔ آپ کو کسی بھی کام کے تحت ہر قابل قبول اندراج کے بدلے ادائیگی کی جائے گی۔ تمام اندراجات ہماری تصدیق کے عمل سے گزرتے ہیں اور صرف ان اندراجات کی ادائیگی کی جائے گی جو ہمارے معیار پر پورا اترتے ہیں۔ شروع کرنے کے لئے،ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آپ کے علاقے میں دستیاب کاموں کا جائزہ لیں۔ کسی بھی کام کے معیارات کا جائزہ لینے کے لئے "تفصیلات دیکھیں" کو منتخب کریں۔ کسی کام میں تعاون کرنا شروع کرنے کے لئے، "قبول کریں" کو منتخب کریں اور جیسے ہی آپ خود کام کی جگہ پر پہنچتے ہیں جو کہ ننقشے پر دکھایا کیا گیا ہے) آپ "نئی اندراج" کو منتخب کرسکیں گے۔
کمائی
کلیکٹرز اپنے درست اندراجات کی تعداد کے مطابق کمائی کرتے ہیں۔ ہر کام میں فی اندراج ایک اشاعت کی پیش کش ہوگی۔ ایپ کے ذریعہ جمع کی جانے والے تمام اندراجات کا ہمارے تصدیقی عمل کے ذریعے جائزہ لیا جائے گا اور صرف منظور شدہ اندراجات کی ہی ادائیگی کی جائے گی۔ آپ کی کمائی آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوجائے گی اور جیسے ہی آپ اپنے ملک کے لئے کم سے کم ادائیگی حاصل کرنے کے معیار کو پہنچیں گے، آپ ادائیگی کی درخواست کرسکتے ہیں۔ ہم ادائیگی کے متعدد طریقے فراہم کرتے ہیں، بشمول آپ کے بینک اکاؤنٹ، PayPal، یا کچھ ممالک میں نقد رقم حاصل کرنے کے۔
ضروریات
Native نیٹ ورک میں شامل ہونے کے لئے، آپ کے پاس Android 7.0 مارشمیلو یا اس سے اوپرکا فون ہونا ضروری ہے اور آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہونی چاہئے۔ آپ کو ہماری خدمت کی شرائط سے اتفاق کرنا ہوگا۔ Native کے پاس ہماری خدمت کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے یا اندراجات کے معیار پر اختلاف کی وجہ سے کسی بھی صارف کی ہماری درخواست تک رسائی منسوخ کرنے کا حق محفوظ ہے۔
شروع کریں
کلیکٹر بننے کے لئے براہ کرم ایپ میں یا https://www.native.io/collector پر آن لائن سائن اپ کریں۔
اگرآپ کا کوئی سوال یا پریشانی ہے تو بلا جھجک ہماری کلکٹر آپریشن ٹیم تک سے [email protected] پر رابطہ کریں
Last updated on Nov 16, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Kevin Hartanto
Android درکار ہے
Android 7.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں
Native
2.6.31 by Premise Data
Nov 16, 2022