Use APKPure App
Get ChatLive old version APK for Android
خفیہ آڈیو ویڈیو کالنگ کے ساتھ آن لائن سوشل چیٹنگ
ChatLive میں آپ دنیا بھر کے لوگوں سے آڈیو ویڈیو کال کے مزے لے سکتے ہیں
اہم خصوصیات
مہمانوں کی رجسٹریشن
ChatLive میں ہمارے پاس لاگ ان کرنے کے لیے بہت سارے آپشن موجود ہیں جو آپ کو پسند ہوآپ وہ آپشن لے سکتے ہیں ہمارے پاس اپنے لوگوں کے لیے مہمانوں کی رجسٹریشن بھی ہے تاکہ وہ آسانی سے ایپ میں لاگ ان ہو کر چیٹ کے مزے لے سکے
آن لائن صارفین کے ساتھ بات چیت
یہاں بہت سارے لوگ تفریح کی تلاش میں ہے اس ایپ میں ہمارے پاس ٹیکسٹ سسٹم موجود ہے اس کا استعمال بہت آسان ہے آپ لوگوں کے ساتھ آسانی سے بات کر سکتے ہیں اگر آپ رابطہ کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں تو آپ اپنا چہرہ ظاہر کیے بغیر بات شروع کر سکتے ہیں
ویڈیو کالنگ کے مزے
ہمارے پاس اچھی کوالٹی کی ویڈیو کالنگ ایپلیکیشن ہے، پروفائلز کو چیک کریں ہائے بھیجیں اور دوسرے لوگوں کے ساتھ کال شروع کریں ویڈیو کال ہمیشہ مزے دیتی ہے اپنی ایپ کو شروع کریں اور ملتے جلتے لوگ تلاش کریں
خفیہ چیٹ اور محفوظ ڈیٹا
ہم خاص طور پر اپنے صارف کی رازداری اور ڈیٹا پر فوکس رکھتے ہیں آپ کی ساری چیٹ خفیہ ہے اور ہم اپنے صارف کا کوئی بھی ڈیٹا محفوظ نہیں رکھتے آپ آزاد محسوس کر سکتے ہیں اور سکون سے چیٹ کر سکتے ہیں
ایپ کے متعلق کوئی رائے ہو تو آزادی کے ساتھ ہم سے اس لنک پر رابطہ کریں
Last updated on Dec 15, 2021
Fix bug
اپ لوڈ کردہ
Quốc Huy
Android درکار ہے
Android 4.4+
کٹیگری
رپورٹ کریں
ChatLive
براہ راست کالنگ اور آن لائن بات چیت3.7.0 by blink team
Dec 15, 2021