ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

Bayanul Quran بیان القرآن اردو اسکرین شاٹس

About Bayanul Quran بیان القرآن اردو

Bayan ul Quran By Maulana Ashraf Ali Thanvi تفسیر بیان القران اشرف علی تھانوی

""تفسیر بیان القرآن""

1-حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنی تفسیر بیان القرآن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ:

’’یہ تفسیرمیں نے کامل شرح صدر کے ساتھ لکھی ہے ، اس کی قدر توان لوگوں کو ہوگی جنہوں نے کم از بیس معتبر تفسیروں کا مطالعہ کیا ہو ، وہ دیکھیں گےکہ وہ مقامات جہاں سخت اشکالات واختلافات واقع ہوئے ہیں ان کا حل کیسی سہولت کے ساتھ قوسین کے اندر صرف چند الفاظ بڑھادینے سے ہوگیا ، یہ اللہ تعالی کا محض فضل ہے ‘‘۔

2-حضرت علامہ انورشاہ کشمیری رحمہ اللہ نے ایک دفعہ درس بخاری کے دوران فرمایا:

’’میں ہمیشہ یہی سمجھتا رہا کہ اردو کا دامن علم وتحقیق سے خالی ہے ،لیکن مولانا تھانوی کی تفسیر کا مطالعہ کرنے کے بعد مجھے اپنی رائے میں ترمیم کرنا پڑی اوراب سمجھتا ہوں کہ اردو بھی بلند پایہ علمی تحقیقات سے بہرہ ور ہے ‘‘۔

3-مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ تفسیر بیان القرآن کے بارے میں لکھتے ہیں:

’’تفسیر بیان القرآن میں بڑی بڑی کتابوں کی مبسوط اور مفصل بحثوں کا خلاصہ اور نتیجہ نکال کر رکھ دیا گیا ہے ‘‘۔

4-محدث عصر علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ تفسیر بیان القرآن کے بارے میں لکھتے ہیں:

’’علامہ شاہ محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے قرآن کریم کا بہترین ترجمہ کیا ہے، اس ترجمہ کے ساتھ حضرت تھانوی نے اردو میں تفسیر بھی تحریر فرمائی جس میں دیگر تفاسیر کے مطالعہ کے بعد بڑی محنت اورجدوجہد کے ساتھ اہم اور مفید امور کو جامع اور مختصر انداز میں تحریر فرمایا ،اور مشکل مقامات کو نہایت عمدگی کے ساتھ حل کیا ‘‘۔

میں نیا کیا ہے 5 تازہ ترین ورژن

Last updated on Apr 10, 2025

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Bayanul Quran بیان القرآن اردو اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 5

اپ لوڈ کردہ

Gabriel Novaes

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر Bayanul Quran بیان القرآن اردو حاصل کریں

مزید دکھائیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔