Use APKPure App
Get اہل سنت و الجماعت کے اوراد Awr old version APK for Android
اِس ایپ میں نبی ﷺ سے مروی صحیح ترین دعائیں ہیں جن میں اللہ کی ثنا والی دعائیں
اہل سنت و الجماعت کے اوراد
اِس ایپ میں نبی ﷺ سے مروی صحیح ترین دعائیں ہیں جن میں اللہ کی ثنا والی دعائیں، اللہ کےرسول پر درود والی دعائیں، استغفار کی دعائیں، تمام طرح کے شرور سے پناہ مانگنے کی دعائیں، شرعی دم والی دعائیں اور غم و کرب دور کرنے والی دعائیں ہیں۔
اس ایپ کی امتیازی بات یہ ہے کہ یہ آڈیو قراءت کی سہولت فراہم کرتی ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ تمام دعاؤں کو پی ڈی ایف شکل میں بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ دعائیں آپ کے لئے ناگزیر ہیں، یہ آپ کے لئے، آپ کے اہلِ خانہ اور آپ کےبچوں کے لئے ہیں۔
ایپ Play store پر دستیاب ہے اور App store پر دستیاب ہے
اس کی نشر و اشاعت میں حصہ ملائیں۔۔۔۔کیونکہ نیکی کی طرف راہنمائی کرنے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہوتا ہے۔
Developed by: Smartech IT Solutions
www.smartech.online
Last updated on Feb 2, 2025
- Android 14 support
- Enhancements in Favourite section and user's Doa section
اپ لوڈ کردہ
Charles Inot
Android درکار ہے
Android 5.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں