ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

Arbaeen Hussaini اربعین حسینی اسکرین شاٹس

About Arbaeen Hussaini اربعین حسینی

اربعین حسینی پر زواران امام حسین علیہ السلام کے لئے ایک جامع ایپلیکیشن

علامات مؤمن

امام حسن عسکری علیہ السلام

عَلَامَاتُ الْمُؤْمِنِ خَمْسٌ صَلَاةُ الْإِحْدَى وَ الْخَمْسِينَ وَزِيَارَةُ الْأَرْبَعِينَ وَالتَّخَتُّمُ بِالْيَمِينِ وَتَعْفِيرُ الْجَبِينِ وَالْجَهْرُ بِبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏ ..

ترجمہ: شیعہ مؤمن کی پانچ نشانیاں ہیں:

شب و روز کے دوران 51 رکعتیں نماز پڑھنا

زیارت اربعین پڑھنا

انگشتری دائیں ہاتھ میں پہننا

سجدے میں پیشانی مٹی پر رکھنا اور

نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو جہر کے ساتھ (بآواز بلند) پڑھنا۔

طوسی، تہذیب الاحکام، ج6 ص52۔

اربعین حسینی سے مراد سنہ61 ہجری کو واقعہ کربلا میں امام حسین(ع) اور آپ(ع) کے اصحاب کی شہادت کا چالیسواں دن ہے جو ہر سال 20 صفر کو منایا جاتا ہے۔

مشہور تاریخی اسناد کے مطابق اسیران کربلا بھی شام سے رہا ہو کر مدینہ واپس جاتے ہوئے اسی دن یعنی 20 صفر سنہ 61 ہجری کو امام حسین(ع) کی زیارت کے لئے کربلا پہنچے تھے۔اسی طرح جابر بن عبداللہ انصاری بھی اسی دن امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے آئے تھے۔اس دن کے خاص اعمال میں سے ایک زیارت اربعین ہے جسے امام حسن عسکری(ع) سے مروی حدیث میں مؤمن کی نشانی بیان کیا گیا ہے۔

•ایپ کی خصوصیات•

✔️• قیام امام حسین علیہ السلام کا ہدف

✔️• اربعین کیا ہے اور اس کی اہمیت

✔️• سلام، مرثیہ اور نوحہ

✔️• حسینی کلینڈر

✔️• مقتل حسینی

✔️• احادیث اربعین

✔️• احکام عزاداری

✔️• زیارات

✔️• فوٹو گیلری

✔️• شبہات عزاداری

*Key Word*

زیارت اربعین

چہلم امام حسین

چہلم حسینی

اربعین حسینی

زیارت امام حسین

Ziarat Arbaeen

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Oct 15, 2018

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Arbaeen Hussaini اربعین حسینی اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

Android درکار ہے

4.0 and up

مزید دکھائیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔