قرآن تعلیم ایپ کی مدد سے 28 گھنٹوں میں قرآن پاک آسانی سے سیکھیں
قرآن تعلیم ایپ کی مدد سے 28 گھنٹوں میں قرآن پاک آسانی سے سیکھیں۔ یہ ایپ آپ کو قرآن مجید کے درست طریقے سے پڑھنے کی تعلیم دے گی۔ اس ایپ کو باقاعدگی سے فالو کریں اور قرآن کی روشنی میں اپنے آپ کو روشن کریں۔
قرآن کی تعلیم ایک نیک عمل ہے۔ ان شاء اللہ ہم سب اس کام میں شریک ہوں گے۔