We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Lughat o Aerab e Quran 螢幕截圖

關於Lughat o Aerab e Quran

لغات و اعرابِ قرآن ۔پروفیسر حافظ احمد یارؒ شعبہ علومِ اس​​لامیہ پنجاب یونی

یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی، علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع تریانی

پروفیسر حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علومِ اس​​لامیسہبک۾ت آپ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا تا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم قائم قائم قرآن اسری قرآن اسری قرآن آپنےرجوعالیالقرآنکورسزکےنصابمیںشاملمتعدداہممضامینکیتدریسکیجنمیںعربیادب,لغاتواعرابقرآن,مطالعہقرآنحکیمکامنتخبنصاباورترجمہوتفسیرشاملہیں。 مطالعہقرآنکےضمنمیںمختلفتراجمکاموازنہاورانتراجممیںامتیازیخوبیکےحاملتراجمکینہصرفنشاندہیکرتےکیبلکہانتراجممیںمستعملالفاظکےقرینےکیپہچانکیصلاحیتبھیپیداکرتے.مختلفتراجمکےتقابلیمطالعہکےدورانجبکوئیمترجم موقع ومحل کی مناسبت سے موزوں الفاظ لے کر آتا تو اس کودادتحسین دیتے۔ کسیمدرسکےلئےیہکاماسیوقتتکممکنہےجبوہقرآنکریمکیایکایکآیتاورایکایکلفظپرعربیقواعدکےکثیرجہتیاصولوںکاانطباقکرے。 اسعرق ریز ریاضت کی بدولت بلاغتِ قرآن کے بے شمار گوشےمبرہن ہوئے۔ یہعمیقودقیقاورنازکذمہداریآپنےکچھایسیلگن,شگفتگیاورربطوضبطکےساتھاداکیکہانکےمحاضراتعلمقرآنکےمتلاشیوںکےلیےایکنہایتقیمتیاثاثہثابتہوئے。 دوران تدریس یوں محسوس ہوتا کہ قرآن کا ملکوتی آہنگ ان پر طاری ہے۔

شعبہعلوماسلامیہمیںحافظاحمدیارمرحومکویہامتیازحاصلتھاکہانہوںنےایم.اےعلوماسلامیہاورایم.اےعربیمیںامتیازاتحاصلکئےتھےانہیںیہامتیازبھیحاصلتھاکہوہہردوپہلوسےبسطۃفیالعلموالجسمکیچلتیپھرتی مثالتھے.حافظاحمدیارمرحومایکفاضل,محقق,محنتی,شگفتہمزاج,کھلےدلودماغسےکاملینےوالےاورہمیشہہشاشبشاشرہنےوالےانسانتھے。 جس مجلس میں گفتگو فرماتے تو وہ مجلس زعفران زار ہو جاتی۔

حافظ صاحبؒ بڑے باہمت اور پُرعزم تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انہوں نے تدریسی و تحقیقی مشاغل جاری رکھ۔ی عربی زبان کی تدریس میں انہوں نے نئے افق روشناس کرائے اور قرآن پر تحقیی گہرےعلمیرسوخکےعلاوہوہسادہطبیعتاورصافگومزاجکےانسانتھے.مرحومکااندازیہتھاکہوہمسکراتےیاہنستےاورپھربڑیسےبڑیباتکہہجاتے。 انمیںخوفنامکیکوئیچیزنہیںدیکھیگئی.حافظصاحبمرحومومغفوربحیثیتانساناوربحیثیتاستادایکعظیمہستیتھے。 ان کی شخصیت میں بہت سے پہلو بڑے قابلِ رشک اور قابل تقلید ہیںے صاف گوئی آپ کی زندگی کا اصول تھا ۔在

خود کو قرآن مجید کی خدمت اور عربی زبان و ادب کیلئے وقف کردیاتھا۔ طلبہ سے شفقت اور رفقاء اور احباب کے ساتھ نہایت اخلاص سے پیش آتے۔ آپ اسلامیات کے بنیادی وسعتمطالعہکےساتھساتھمختلفمسائلپرتقابلیمطالعہ,مختلفنقطہہائےنگاہکاتجزیہکرنےاوردلائلکیبنیادپرراجحنقطہنظراختیارکرنےکیصلاحیتسےمالامالتھے。在

اسلامی موضوعات پر تحریر و تقریر میں آپ کے اسلوب میں عقلی ونقلی ونقلی استدلال کاجی اساعتبارسےیہصرفانہیلوگوںکیلئےمفیدنہیںہوتیتھیجواسلامیتعلیماتکیصداقتپرایمانرکھتےہیں,بلکہوہلوگجودوسروںکےپروپیگنڈےسےمتاثرہوکراسلامکےبارےمیںمعذرتخواہانہرویہرکھتےہیںیاانمیںالحادییاانحرافیرجحاناتپید اہوچکےہوتےہیں,انکیلئےمدللاورواضحراہنمائیموجودہوتی.مستشرقیناورمتجددینکیفکریبنیادوںپرعقلیونقلیاورواقعاتیشواہدکےساتھانکامحاکمہکرتے。 آپ کی تقریر و تحریرمیں کہیں بھی معذرت خواہانہ انداز نظر نہی آتا۔ کتاب و سنت اور اسلاف کا موقف پورے استدلال کے ساتھ بیان کرتے۔ تعدادازدواج,یتیمپوتےکیوراثت,حقوقنسواں,سود,شرابکیحرمت,اسلامکےنظامحدودوتعزیراتاورانجیسےدیگرموضوعاتکےبارےمیںجدیدمتجددینکےنقطہنظرکاانہیکےاسلوباستدلالکےساتھمحاکمہکرتے.آپمیںتواضع اور باوقار انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ وسعت مطالعہ کے ساتھ ساتھ قوت حافظہ میں بھی اپنی مثال آپ تھے۔ طبیعت کا فطری میلان کسی بات کی حقیقت اور تہہ تک پہنچنا ہوتا تھا۔ ان ہی صلاحیتوں نے آپ میں تجزیہ و تقابل کی صلاحیت بھی پیدا کر دی تیہ

最新版本1.1.3更新日誌

Last updated on 2024年12月28日

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

翻譯中...

更多應用信息

最新版本

請求 Lughat o Aerab e Quran 更新 1.1.3

上傳者

Yisus Jimenez Perez

系統要求

Android 6.0+

Available on

Lughat o Aerab e Quran 來源 Google Play

更多
訂閱APKPure
第一時間獲取熱門安卓遊戲應用的首發體驗,最新資訊和玩法教程。
不,謝謝
訂閱
訂閱成功!
您已訂閱APKPure。
訂閱APKPure
第一時間獲取熱門安卓遊戲應用的首發體驗,最新資訊和玩法教程。
不,謝謝
訂閱
成功!
您已訂閱我們的郵件通知。