We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

تیز تلوار 螢幕截圖

關於تیز تلوار

شريرجادوگروںکاقلعقمعکرنےوالیتلوار

موجودہ دور میں بہت سے عامل، نجومی اور جادوگر اپنا جال پورے معاشرے میں پھیلائے بیٹھے ہیں اور بہت سے معصوم لوگوں کے عقائد و ایمان کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ جادو اور جادوگروں کے حوالہ سے دینی تعلیمات بہت واضح اور دوٹوک ہیں۔ فلہٰذا اہل ایمان کو چاہیے کہ اگر انھیں اس قسم کی کسی مصیبت کا سامنا ہو تو وہ ایسے شخص کی طرف رجوع کریں جو قرآن و سنت کی روشنی میں علاج کرتا ہو اور قرآنی آیات اور دیگر اوراد و وظائف پڑھنے کا معمول بنائیں۔ زیر مطالعہ کتاب اسی تناظر میں ترتیب دی گئی ہے جس میں قرآن وسنت سے استنباط کرتے ہوئے جادو کا کامل علاج رقم کر دیا گبا ہے۔ کتاب کا اسلوب عوامی ہے کوئی بھی عام فہم شخص اس کا مطالعہ کر کے اوراد و وظائف کو عمل میں لا سکتا ہے۔ کتاب اصل میں عربی میں تھی جس کے مصنف شیخ وحید عبدالسلام بالی ہیں اس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے مجلس التحقیق الاسلامی نے اس کا حافظ محمد اسحاق زاہد سے اردو ترجمہ کرایا۔ مصنف نے جنات کی نشانیوں اور انھیں حاضر کرنے سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے جادو کی تمام اقسام کو بالتفصیل بیان کیا ہے۔ اس کے علاوہ نظر بد کا علاج بھی کتاب کا حصہ ہے۔ (ع۔ م(

اب1۔سحر کی تعریف اور جادو کا تعارف

باب2۔جادو قرآن وسنت کی روشنی میں

باب3۔جادو کی اقسام

باب4۔جنات کی نشانیاں اور انہیں حاضر کرنا

باب5۔شریعت میں جادو کا حکم

باب6۔جادو کا توڑ

جادو کے متعلق چند اہم معلومات

باب7۔جماع سے بندش کا جادو

سرعت انزال کا علاج

عورت کا بانجھ پن

جادو سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر

۔باجماعت نماز کی پابندی

قیام لیل

بیت الخلاء میں جاتے ہوئے اس کی دعا پڑھنا

نماز شروع کرتے وقت شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا

شادی کے بعد اپنی بیوی کی پیشانی پر دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھیں

ازدواجی زندگی کا آغاز نماز کے ساتھ کیاجائے

سونے سے پہلے وضو کرلیں،پھر آیت الکرسی پڑھ لیتاہے

باب8۔نظر بد

最新版本3.0更新日誌

Last updated on 2019年05月16日

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

翻譯中...

更多應用信息

最新版本

請求 تیز تلوار 更新 3.0

上傳者

Yram Hteb Del Rosario

系統要求

Android 4.0+

更多
語言
訂閱APKPure
第一時間獲取熱門安卓遊戲應用的首發體驗,最新資訊和玩法教程。
不,謝謝
訂閱
訂閱成功!
您已訂閱APKPure。
訂閱APKPure
第一時間獲取熱門安卓遊戲應用的首發體驗,最新資訊和玩法教程。
不,謝謝
訂閱
成功!
您已訂閱我們的郵件通知。