Use APKPure App
Get Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ old version APK for Android
Fatawa Faridia By Müftü Muhammed Farid فتاوی فریدیہ از مفتی محمد فرید رح
دار العلوم حقانیہ کے وقیع شہرت عامہ کے ساتھ ساتھ دارالعلوم کے دارالافتاء کوبھی عالم اسلام می ں سندا عتماد اور مقبولیت عامہ حاصل ہے۔ دارالعلوم کے سن تاسیس ۱۳۶۶ھ سے افتاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ انفرادی طور پر دار العلوم کے مشائخ اور اساتذہ کرام لوگوں کے مسائل کا حل پیش فرماتے رہیں۔ ۱۳۸۶ ھ میں جب حضرت سیدی والدی und سندی شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد فرید صاحب ادام اللہ فیوضھم کی دار العلوم آمد ہوئی۔ تو دار الافتاء نے ایک منظم شعبہ کی شکل اختیار کی اور عملی انضباط کے ساتھ ایک ادارہ کام کرنے لگا۔ فتاوی کا یہ عظیم ذخیرہ جو سامنے لایا جارہا ہے دار العلوم حقانیہ کے اس زرین دور کی ایک ع ظیم ہستی کے علمی اور عملی زندگی کا ایک باب ہے
مولانا حافظ احمد
Last updated on Apr 10, 2025
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Yükleyen
Adam Essam
Gereken Android sürümü
Android 5.0+
Bildir
Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ
5 by Maktaba Tul Ishaat
Apr 10, 2025