Используйте приложение APKPure
Историческую версию Hajj Umrah Guidance можно получить на Android
Отличное приложение для хаджа Умра Руководство۔ Как совершить хадж умру
ہندوستان و پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کو کسی بھی قسم کی رہنمائی نہیں دی جاتی ،، ایسے میں اکثر معتمرین کا عمرہ خراب ہو جاتا ہے۔
اس ایپ میں حج عمرہ کی مکمل رہنمائی دی گئی ہے۔ یہ حج عمرہ گائیڈنس ویڈیوز ، کتابیں ، اور ٹیکسٹ کی صورت میں دی گئی ہے۔
یہ ایپ ایک ٹیسٹ ایپلی کیشن ہے ، جسے بہت جلد بہتر سے بہتر اور کئی زبانوں میں تیار کیا جائے گا۔ لیکن یہ اسی صورت ممکن ہے جب آپ حرمین شریفین میں اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں گے۔ تاکہ پوری دنیا کے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو اس ایپ کے ذریعے فائدہ پہنچ سکے۔
اس لیے ابھی ہی اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں۔ اور اگر آپ اس ایپ کی بہتری کے لیے فنی ، کیکی ک آئیں مل کر اس ایپ کو بہتر سے بہتر بنائیں۔
اس ایپ میں حج عمرہ فضائل و مسائل ، دعائیں ، الحزب الاعظم ، اللہ کی پناہ ، قصیدہ طوبیٰیٰ
Аль Хизб Уль Азам Каседа Тоуба Каседа Хусна
Руководство Хаджа Умры, Руководство Нукты, Sherazi313, نکتہ گائیڈنس ، حج عمرہ گائیڈنس
مزید کتابوں اور بہتر معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://www.eislamicbook.com/
Last updated on 29/08/2025
حج و عمرہ کرنے والوں کے لیے مکمل رہنمائی پر مبنی بہترین ایپ، جس میں تمام ضروری معلومات، دعائیں اور 15 زبانوں میں منتخب کتب شامل ہیں، ہر حج عمرہ کرنے والی کی ضرورت پورا کرتی ہے۔ اپنی دعاوں میں مجھے یاد رکھیں۔ سید عبدالوہاب شاہ
A complete guide for Hajj and Umrah pilgrims with essential info, prayers, and selected books in 15 languages. May it benefit every pilgrim. Remember me in your prayers. – Syed Abdulwahab Shah
Загрузил
رمضان محمد
Требуемая версия Android
Android 5.0+
Категория
Жаловаться
Hajj Umrah Guidance
7.2025 by Sherazi313
29/08/2025