Используйте приложение APKPure
Историческую версию فضائل صدقات اردو можно получить на Android
Фазаил и Садкат на урду Шейх уль Хадес Маулана Закария
فضائل صدقات مولانا محمّد زکریّا کاندھلوی
: صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط کے ساتھ دیا جائے ۔ ایک مسلمان ایمان لانے کےبعد ہر کام صرف اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اور اس کی خوشنودی ،اس کی تعظیم، اس کی عبادت اوراس کی رحمت حاصل کرنے ک ےلیے کرنے کا پابند ہے ۔ صدقہ چونکہ مالی عبادت اور ایک نیک عمل ہے لہٰذا یہ اللہ کے علاوہ اور میں سے ایک کھجور کےبرابر صد قہ کرے تو اللہ اس کواپنے ہاتھ میں لیتا ہے پھر صدقہ دینے والے کےلیے اس ے پالتا ہے جیسے تم میں وہ احد پہاڑ کےبرابر ہوجاتا ہے۔ اور حرام کمائی سے دیا ہوا صدقہ اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا ۔ زیر تبصرہ کتاب '' فضائلِ صدقات ''محترممولانا محمّد زکریّا کاندھلویک ی کاوش ہے ۔ جس میں انہو ں نے فضائل صدقات ، افضل ترین صدقات،صدقے کے آداب ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے صدقہ کرنے کی چند روشن مثالیں ب ھی بیان کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور اسے مؤلف وناشر کی نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)
Last updated on 21/10/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Загрузил
Faisal Azis
Требуемая версия Android
Android 4.4+
Категория
Жаловаться
فضائل صدقات اردو
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
21/10/2023