We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

تفسیر ذخیرۃ الجنان Zrzuty ekranu

O تفسیر ذخیرۃ الجنان

Tafseer Zakhira tul Janan autorstwa Maulany Sarfaraz Khan Safdar

’’ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن‘’

مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی بامقصد کام کرنے وال وں کے لیے ایک نادر نمونہ ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی قرآن وسنت کی تعلیم کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی تھی ۔ قرآن و سنت کی تعلیم ان کا اوڑھنا بچھونا تھی ، قرآن و سنت کی تعلیم عام کرنے کے لیے Twojej تیب قرآنیہ کاقیام ، درس و تدریس ، وعظ و تبلیغ اور تصنیف و تالیف شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔

مولانا قرآن و سنت کے ماہر عالم اور یگانہ روزگا ر مدرس تھے۔ انہوں نے نصف صدی سے زائد عرصہ قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر پڑھانے میں صر ف کیا۔ وہ صبح نماز فجر کے بعد سے درس قرآن کا سلسلہ شروع کرتے اور نماز عشاء تک و قفوں کے ساتھ یہ سلسلہ قائم رہتا تھا۔ یہ سلسلہ تین مقامات پر تسلسل سے جاری رہا۔ گکھڑ کی جامع مسجد جہاں وہ نماز کی امامت اور خطابت کے فرائض سر انجام دیا کر تے تھے،

اس مسجد میں روزانہ نماز فجر کے بعد درس قرآن پنجابی زبان میں ہوتا۔ گکھڑ قائم ٹیچرز ٹرینگ کالج میں موسم گرما میں نماز کے بعد اور موسم سĄ perی ° دyłów Siąt

جبکہ مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرالہ میں درس نظامی م] ریم کا ترجمہ مکمل کرتے۔ مدرسہ نصرۃ العلوم میں ہی شعبان ورمضان کی سالانہ تعطیلات میں اساتذہ مدارal اور منتہی دisty میں چالیس روز میں پورے قرآن کری Twojej

مولانا کے ان دروس میں سے مدرسہ نصرۃ العلو któ س قرآن مولانا کے شاگرد مولانا محمد نواز بلوچ اور ان کے رفقاء پنجابی سے اردوو کے قالب میں ڈھال کر ''ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن'' کے نام سے مرتب کر رہے ہیں

اور مولانا کے مرید خاص حاجی میر لقمان اللہ کے زیر اہتمام شائع ہو رہے ہیں۔ مولانا کا درس خالص پنجابی میں ہوتاتھا جس کو اردو میں منتقل کرنا ایک مشکل کام تھا۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے میر محمد لقمان، مولانا محمد نواز بلوچ اور ان کے رفقاء کو کہ انہوں نے اس علمی خزانے کو اردو میں منتقل کر کے عام کر دیا ہے۔

Co nowego w najnowszej wersji 6

Last updated on Jul 5, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Tłumaczenie Wczytuję...

Dodatkowe informacje APLIKACJA

Ostatnia Wersja

Dostępne تفسیر ذخیرۃ الجنان aktualizacje 6

Przesłane przez

ود كوين

Wymaga Androida

Android 5.0+

Available on

Pobierz تفسیر ذخیرۃ الجنان z Google Play

Pokaż więcej
Języki
Subskrybuj APKPure
Bądź pierwszym, który uzyskał dostęp do wczesnego wydania, wiadomości i przewodników najlepszych gier i aplikacji na Androida.
Nie, dziękuję
Zapisać się
Subskrybowano pomyślnie!
Jesteś teraz subskrybowany do APKPure.
Subskrybuj APKPure
Bądź pierwszym, który uzyskał dostęp do wczesnego wydania, wiadomości i przewodników najlepszych gier i aplikacji na Androida.
Nie, dziękuję
Zapisać się
Powodzenie!
Jesteś teraz subskrybowany do naszego biuletynu.