We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Farhang Asifiya فرہنگ آصفیہ Zrzuty ekranu

O Farhang Asifiya فرہنگ آصفیہ

Farhang Asifiya 4 tomy

فرہنگِ آصفیہ اردو کی پہلی مکمل اور باقاعدہ لغت ہے۔ یہ 1878ء میں ارمغانِ دہلی کے نام سے ایک کی شکل میں قسط وار چھپتا شروع ہوئ ی تھی۔ بعد میں اس کے مولف مولوی سید احمد دہلوی کو ریاستِ دکن کی سرپرستی حاصل ہو گئی تو انھوں نے نظام حیدرآبادمحبوب علی خان کے لقب آصف کی نسبت سے اس ک ا نیا نام فرہنگِ آصفیہ قرار دیا۔ یہ بات بلا خوفِ تردید کہی جا سکتی ہے کہ اردو کی کسی اور لغت کو ایسی شہرت اور قبولِ عام نصیب نہیں ہوا جیسا اس کے حصے میں آیا ہے۔

خصوصیات کا مختصر جائزہ

اردو کی پہلی باقاعدہ، مکمل اور جامع لغت ہے۔

بعض اندراجات کا بیان قاموسی (encyklopedyczny) انداز میں نہایت تفصیل سے کیا گیا ہے۔

تہذیبی اعتبار سے اردو زبان اور ثقافت کی قیمتی ترین دستاویزات میں شمار ہ وتی ہے۔

22 ہزار کے قریب اشعار مختلف الفاظ و تراکیب کے لیے بطور سند کے درج کیے گئ ے ہیں۔

فحش الفاظ کی کثرت کے سبب تنقید کا ہدف رہی ہے۔

بہت سے الفاظ، تراکیب، امثال اور محاورات وغیرہ ایسے ہیں جو اور لغتوں میں نہیں ملتے۔

زبان و بیان کے اعتبار سے سند کا درجہ رکھتی ہے۔ یعنی جو کچھ اس میں بیان کر دیا گیا ہے اسے رد نہیں کیا جا سکتا۔

مولوی سید احمد دہلوی

1844ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آبا و اجداد عرب سے ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سات برس تک ایک انگریز مستشرق اور لغت نویس ڈاکٹر فیلن کے ساتھ کام کیا۔ یہاں سے انھیں خیال پیدا ہوا کہ اردو میں بھی لغت نویسی کے جدید اصولوں کے مطابق ایک لغت مرتب کرنی چاہیے۔ چنانچہ فرہنگِ آصفیہ کی پہلی دو جلدیں 1888ء میں شائع کیں۔ تیسری 1898ء اور آخری یعنی چوتھی جلد 1902ء طبع ہوئی۔

Co nowego w najnowszej wersji 10

Last updated on Mar 17, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Tłumaczenie Wczytuję...

Dodatkowe informacje APLIKACJA

Ostatnia Wersja

Dostępne Farhang Asifiya فرہنگ آصفیہ aktualizacje 10

Przesłane przez

Mohamed Esamovic

Wymaga Androida

Android 5.0+

Available on

Pobierz Farhang Asifiya فرہنگ آصفیہ z Google Play

Pokaż więcej
Języki
Subskrybuj APKPure
Bądź pierwszym, który uzyskał dostęp do wczesnego wydania, wiadomości i przewodników najlepszych gier i aplikacji na Androida.
Nie, dziękuję
Zapisać się
Subskrybowano pomyślnie!
Jesteś teraz subskrybowany do APKPure.
Subskrybuj APKPure
Bądź pierwszym, który uzyskał dostęp do wczesnego wydania, wiadomości i przewodników najlepszych gier i aplikacji na Androida.
Nie, dziękuję
Zapisać się
Powodzenie!
Jesteś teraz subskrybowany do naszego biuletynu.