Use APKPure App
Get عین الھدایہ اردو شرح ہدایہ old version APK for Android
Aen ul Hidaya Urdu Sharh Al Hidaya – عین الہدایہ اردو شرح ہدایہ
یہ کتاب الہدایہ کی شرح ہے جو حنفی فقہی مسائل کی بڑی کتاب سمھجی جاتی ہے پر مبنی ہے۔ جس میں فقہ کے مسائل پر گفتگو کی گئی ہے۔ کتاب کتاب البیوع سے شروع ہوتی ہے جس کے تحت بیع و شرع کے مسائل بیان کئے گئے ہیں اس کے بعد خیار شرط کے بارے میں بیان کیا گیا ہے اور بیع کی دیگر اقسا م پر بات کی گئی ہے۔ کتاب الصرف، کفالہ، حوالہ، اشہاد، وکالہ، دعوی،اقرار، صلح ،ودیعۃ جیسے مت عدد مسائل شامل ہیں۔Last updated on Jan 16, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Przesłane przez
Lole Queen
Wymaga Androida
Android 4.4+
Raport
عین الھدایہ اردو شرح ہدایہ
2.0 by Maktaba Tul Ishaat
Jan 16, 2024