We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Urdu Tools اردو ٹولز Screenshots

Over Urdu Tools اردو ٹولز

Gebruik, importeer en maak eigen Urdu-tools. Updates op afstand, ondersteuning voor aangepaste code en meer.

اردو ٹولز کا تعارف

اردو ٹولز اردو سے متعلق کارآمد ٹولز کا ایک اپڈیٹ ہوتا ہوا ذخیرہ ہے جن کی ضرورت عوام کو پڑتی رہتی ہے۔ بات یہ ہے کہ چونکہ یہ ذخیرہ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے، چنانچہ آپ کو نئے ٹولز کے لیے بار بار ایپ کے اپڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ نیز ہمیں بھی اگر کسی "ٹول" کسی بگ(خامی) کا پتہ چلتا ہے تو ہم آپ کے کہنے پر آرام سے اسے درست کر سکیں گے اور وہ فوراً تمام لوگوں تک پہنچ جائے گا۔ البتہ ایپ میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی گئیں تب اسے اپڈیٹ کرنا ناگزیر ہوگا۔

ہمارا ارادہ اسی ایپ میں دیگر کئی ٹولز کو ڈالنے کا تھا، مثلاً تقطیع اور لغات، تراجم وغیرہ، لیکن چونکہ اس کے لیے پہلے سے کئی ایپس موجود ہیں، اور ہماری ایپ "قافیہ ایکسپرٹ" میں یہ سہولت عمدگی سے کام کرتی ہے، اس ہم نے مناسب سمجھا کہ جلد از جلد کنورژن کے ٹولز ڈال دیے جائیں۔ ایپ کے پہلے ورژن میں آن لائن ٹولز کا سسٹم جاری کر دیا گیا ہے، اور دو اہم ترین آف لائن سسٹمز بھی متعارف کرائے گئے ہیں:

۱ کسٹم کوڈ

اگر کوئی ٹول فی الحال موجود نہیں ہے تو ماہرین حضرات خود اس کے لیے "جاواسکرپٹ" کوڈ لکھ کر ٹیسٹ اور استعمال کر سکیں۔ کوڈ دوسروں کے لیے بھی کارآمد ہو سکتا ہے تو ہم سے رابطہ کر کے اسے ایپ میں شامل کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے۔ ایپ تمام حدود سے آزاد ہو جاتی ہے۔

کوڈ کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ کوئی بھی کسی سے بھی ہر کوڈ شیئر کر سکے گا، اس کے لیے باقاعدہ گروپ بنائے جا سکتے ہیں جہاں ان کوڈز کا ذخیرہ کیا جائے اور عوام خوش باش جب چاہے تب من کوڈ اٹھا کر ایپ کر سکے۔ یوں، ایپ کا "آن لائن ٹولز" والا سیکشن محض ایک آپشن کی چیز بن جاتا ہے، اصل میں تو ایپ میں لا تعداد ٹولز استعمال ہو سکیں گے۔

ان کوڈز کو صارف کی "فون میموری" میں محفوظ کرنے کا نظام اس میں چار چاند لگا دے گا۔

۲ ری پلیسر(مبدل)

سب سے زیادہ ضرورت جو ہمیں پڑتی ہے، وہ ہے "ایک چیز کو دوسری سے بدلنا"۔ مثلاً کسی تحریر میں موجود تمام (انگریزی/عربی) نمبرات کو "اردونمبرات " میں بدلنا،یا انگریزی فل اسٹاپ کو اردو ختمے سے بدلنا، یا "دو اسپیس" کو ایک اسپیس سے بدلنا وغیرہ۔ اس کے لیے ایپ میں 2 لسٹس دی گئی ہیں، آپ پہلے ڈبے میں ان چیز وں کی لسٹ بنائیں جو تلاش کرنی ہوں، اور دوسرے ڈبے میں ان کے متبادلات ڈال دیں۔ مثلا

1 لسٹ 2

0

1

2

! بس، پھر اسے استعمال کریں، ٹول ایک کلک پر تمام چیزیں بدل ڈالے گا۔

گزارش

اچھی لگے تو دعاؤں سے نوازیے۔ کو بتائیے۔ اسٹور پر تبصرہ کیجیے۔ کچھ تجاویز ہوں تو بے جھجک بتائیے تاکہ اگلی اپڈیٹ میں اسے شامل کیا جا سکے۔

کا طالب

احمد

Wat is er nieuw in de nieuwste versie 1.0.0

Last updated on Aug 20, 2022

- Dynamically updated tools
- Fast updates
- Replacer with regex, import lists from csv etc.
- Unlimited tools using "custom code" for experts

Vertaling Laden...

Aanvullende APP -informatie

Laatste Versie

Verzoek update van Urdu Tools اردو ٹولز 1.0.0

Geüpload door

Ashley Pray Althea

Android vereist

Android 4.2+

Available on

Verkrijg Urdu Tools اردو ٹولز via Google Play

Meer Info
Talen
Abonneer u op APKPure
Wees de eerste die toegang krijgt tot de vroege release, nieuws en gidsen van de beste Android -games en apps.
Nee bedankt
Aanmelden
Succesvol ingeschreven!
Je bent nu geabonneerd op APKPure.
Abonneer u op APKPure
Wees de eerste die toegang krijgt tot de vroege release, nieuws en gidsen van de beste Android -games en apps.
Nee bedankt
Aanmelden
Succes!
Je bent nu geabonneerd op onze nieuwsbrief.