Use APKPure App
Get نور علی نور old version APK for Android
نُّورٌ عَلَیٰ نُورٍ ۗ یهْدِی اللَّهُ لِنُورِهِ مَن یشَاءُ
قرآن اور مفاتیح الجنان کی اردو میں بے مثال ایپلیکیشن، نہات دلکش گرافکس، متن کی سلیکٹنگ کے ساتھ آیات و دعائوں کی بہترین تلاوت ، قرآنی استخارہ، لائیو زیارات اور بہت ساری سہولیات سے آراستہ۔
نوٹ:ہوسکتا ہے پہلی بار ڈانلوڈ ہوتے وقت تلاوت کی آواز میں ایکو زیادہ ہو یا چند آیات کی تلاوت ایک ساتھ چلنے لگے، لیکن ڈانلوڈنگ مکمل ہونے کے بعد آپ بلکل صحیح آواز میں تلاوت سے محظوظ ہو سکیں گے۔
قرآن مجیدترجمہ علامہ شیخ محسن علی نجفی
مفاتیح الجنان ترجمہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
قرآنی استخاروں کے جوابات آیت اللہ مکارم شیرازی کی ویب سائیٹ سے لئے گئے ہیں۔
پیشکش: المجتبیٰ فائونڈیشن
ایپ ڈولپر: زوار رضا حسین الحسینی
علمی نظارت و مشاورت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
Last updated on Sep 26, 2020
اردو زبان میں پہلی بار مکمل قرآن اور مفاتیح الجنان آواز کے ساتھ
Geüpload door
Aditya Izy Cat
Android vereist
Android 4.1+
Categorie
Melden
نور علی نور
(Quran, Mafatih Aljinan قرآن و مفاتیح)2 by Zawar Reza Hussain Alhussaini
Sep 26, 2020