Feroz ul lughat (dengan Kandungan) Urdu oleh Molve Fairoz Ul Din
اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جیسے رتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثالینیز، ضرب الامثالینیز صطلاحات پر مشتمل ہے۔
اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
- حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اویر تکطد ئی ہیں۔
- صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیمۺ پیابہ ں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔