Use APKPure App
Get نصر الباری شرح صحیح بخاری old version APK for Android
Nasr ul Bari Urdu Sharh Sahihul Bukhari Moulan Usman Ghani
مع صحیح بخاری کو حدیث کی تمام کتابوں میں گوناگوں خصو صیات، امتیازات اور صحت و مقبولیت کے حاصل ہے وہ اظہر من الشمس ہے ، اسی لئے جمہور محدثین کی رائے ہے : اصح الكتب بعد كتاب الله الصجيم الله نے ہر زمانہ میں درس و تدریس، تحشیہ و تشریح اور تحقیق ابواب و تراجم و غیره مختلف حیثیره مختلف حیثیات کسےکے ول فرمائی ہے ، اردو زبان میں بہت سے حضرات نے اپنے اپنے انداز میں اس کی شروح تحریر یریم اپنے اپنے نقطہ نظر سے اس کتاب کی خدمت کی ہے۔اسی سلسلہ میں رفیق محترم الحاج علامانہ عثیم علامانہ عثیم ظاہر علوم سہارنپور نے اردو زبان میں اولا بخاری جلد ثانی کی شرح مرتب فرمائی، کیونکہ میں اولا بخاری جلد ثانی کی شرح مرتب فرمائی، کیونکہ اسی حصہ اسی حصہ ں کوئی شرح موجود نہ تھی، چنانچہ اللہ کا فضل ہے کہ مولانا کی یہ مخلصانہ کوشش مقبول ہوئی۔مولانا نے اسی اندازمیں جلد اول کی شرح بھی مرتب فرمائی ہے جو آپ کے ہاتھوں میں ہے. انشاء اللہ اساتذہ اور طلبہ سبھی کیلئے مفید ہوگی۔ حق تعالٰی مولانا کی یہ کوشش بھی قبول فرمائے اور ذریعہ سعادت بنائے ۔ آمین ۔
| کتب دورہ حدیث | Dora e Hadith books | darse nizami | درس نظامی
Last updated on Apr 10, 2025
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Dimuat naik oleh
Keo Makara
Memerlukan Android
Android 5.0+
Category
Laporkan
نصر الباری شرح صحیح بخاری
5 by Maktaba Tul Ishaat
Apr 10, 2025