Use APKPure App
Get Waldain Ke Huqooq old version APK for Android
جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے
والدین کے حقوق
جنت کا ساتھی:
حضرتِ سیِّدُنا موسی عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ پاک ھ می ی د عرض ک ی ی د اھ ک ں ی ڌ ھ ں ی اللہ پاک نے فرمایا: فلاں شہر کا قصائی تمہارا جنت کا ساتھی ہے۔ حضرت موسی عَلَیْہِ السَّلَام اس قصائی سے ملنے پہنچے تو اس نے آپ عَلَیْہِ و اسی جب کھانے کے لئے بیٹھے تو قصا ئی نے ایک بڑی سی ٹوکری اپنے پاس رکھ لی دو نوالے ٹوکری میں ڈالتا اور ایک نوالہ خود کھاتا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی۔ قصائی باہر گیا, حضرت موسی علیہ السلام نے ٹوکری میں نظر کی تو کیا دیکھتے ہیں کہ ٹوکری میں بوڑھے مرد و عورت ہیں جیسے ہی ان کی نظر حضرت موسی علیہ السلام پر پڑی, ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی پھر ان بزرگوں نےآپ علیہ السلام کی رسالت کی گواہی دی اور ُاسی وقت انتقال کرگئے۔ قصائی جب واپس آیا تو اپنے فوت شدہ والدین کو دیکھ کر سارا معاملہ سمجھ گیا اور حضرت موسی علیہ السلام کا ہاتھ چومتے ہوئے کہنے لگا : مجھے لگتا ہے کہ آپ اللہ پاک کے نبی حضرت موسی علیہ السلام ہیں? فرمایا ہاں تمہیں کیسے اندازہ ہوا؟ کہنث لگا کہ میرث ان کے اچانک انتقال کرنے سے میں نے اندازہ لگایا کہ آپ ہی حضرت موسی عَلِلَ ای جب میری ماث کھالیتی تو مجھ اس طرح دعا دیتی : حضرت موسی عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا: مبارک ہو کہ اللہ پاک نے تمہیں م ڌرا جن
والدین کی شان بزبان قرآن:
اللہ پاک نے قرآن پاک کے کئی مقامات میں والدین کی اہمیت و مرتبے کو اجاگر کی اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : '! اور ماں باپ کو اف تک نہ کہو اور نہ ہی انہیں جھڑکو اور ان سے نرمی سے بات کرو'! ''(پ 15 بنی اسرائیل, آیت 23 (اللہ اکبر ہمیں تو والدین کو اف تک کہنگ سے منع کیا جا رہاد کی
احادیث مبارکہ میں بھی والدین کی قدر و اہمیت بیان کی گئی ہے: چنانچہ
حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے : جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے اور جس سے اس کے والدین ناراض ہوں اس سے اللہپاک بھی ناراض ہے. (ترمذی)
حدیث مبارکہ میں تو ماں باپ کو جنت دوزخ سے تعبیر کیا گیا اللہپاک کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا : یا سول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے? اللہ کے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرماویا: د ی خ درپ (ابن ماجہ)
ایک اور مقام پر ارشا د فرمایا : سب العربية (شعب الایمان)
حدیل پاک کا مضمون ہے : ذرا سوچئے کہ محبت سے دیکھنے کا یہ اجر ہے تو خدمت کرنے کا عالم کیا ہوگا! ایک صحابی رسول نے عرض کی: حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اگر آقا صلیاللہ علیہ والہ وسلم (شعب الایمان، حدیث7859، ج6، ص186)
ماں کی شان:
ایک شخص رسول اللہ اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میل حاضر ہوا : میرے حسنِ اخلاق کا زیادہ حق دار کون ہے؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'' اس نے دوبارہ عرض کی: اس کے بعد کون؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'' تیسری بار عرض کی: اس کے بعد کون؟ تو آپ صلیاللہ علیہ والہ وسلم نظ اسماد فرمایا : '' '' '' '' '' '' ' تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم (صحیح بخاری)
Waldain은 우리 삶의 가장 중요한 측면 중 하나입니다. 그들은 우리에게 그들이 가진 모든 것을 주고 우리를 위해 평생을 바치므로 의무는 평생 동안 그들을 돌보는 것입니다. 그러나 가장 중요한 것은 노년에도 마찬가지입니다.
Last updated on Feb 13, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
업로드한 사람
حسين الجعباوي
필요한 Android 버전
Android 4.4+
카테고리
신고
Waldain Ke Huqooq
1.0 by Pak Appz
Feb 13, 2023