사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
동의함 더 알아보기

Mozih ul Quran موضح القرآن 스크린 샷

Mozih ul Quran موضح القرآن 정보

Tafseer Mozih ul Quran By Shah Abdul Qadir Dehlvi

موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790temp) میں لکھا گیا۔ اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں, شاہ عبدالقادر نے موضح قرآن اردو میں پہلا بامحاور ہ ترجمہ 1790엔 میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ اسکا ایک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶WB میں T.P. Hugh کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری E.M. Wherry کے ایڈیشن کے ساتھ شائع ہوا۔ اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف ور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن” اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجم ہ” کے nam سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن ال فاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زban کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہnd نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تیکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔ ’'شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاورہ, قلت ت غیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے"۔ اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی ک ا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادرؒ کے ترجمہ کے متعلق پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاحظہ فرمایئے تاکہ معلوم ہو کہ ان ہوں نے کس طرح مثالوں کے ذریعہ اس ترجمہ کی خوبیاں بیان کی ہیں: ''نثری تراجم میں حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی (و 1230 ھ / 1814 ) کا ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ اور دلنشین اسلوب میں پش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ مثلاً انہوں نے ’وکلمۃ اللہ ھی العلیا' کا ترجمہ یوں کیا ہے ’اور اللہ ہی کا بول بالا ہے' میں سمجھta ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ کا ممکن نہیں۔ 'اللہ الصمد' کا ترجمہ کرتے ہیں 'اللہ نرادھار ہے' ،صمد کا مفہوم ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔'' ایک زمانے تک ان دونوں ترجموں کو اردو والے بڑے شوق و شوق سے پڑھتے رہے۔ اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہMarی تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے لکھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ترجمہ قرآن تحریر فرمایا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔

شاہ عبد القادر کا اردو ترجمہ " موضح قرآن " اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے بر صغیر کے مسلمانوں میں " الہامی ترجم ہ " کے nam سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن ال فاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زban کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہnd نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تیکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔

" شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاورہ, قلت تغ یر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے "۔[1]

اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔

یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی ک ا انتخاب کیا۔

우르두 Tafseer | 아르두 테프시르

Tafseer Mozih ul Quran By Shah Abdul Qadir Dehlvi

تفسیر موضح قرآن از مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ

Makatba tul Ishaat 앱 | مکتبۃ الاشاعت

최신 버전 3.0의 새로운 기능

Last updated on Sep 17, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

번역 로드 중...

추가 앱 정보

최신 버전

Mozih ul Quran  موضح القرآن 업데이트 요청 3.0

업로드한 사람

Natália Rezende Natália Rezende

필요한 Android 버전

Android 4.4+

Available on

Google Play에서 Mozih ul Quran  موضح القرآن 얻기

더 보기
언어
APKPure를 구독하십시오
최고의 Android 게임 및 앱의 초기 릴리스, 뉴스 및 가이드에 액세스하는 첫 번째 사람이 되십시오.
고맙지 만 사양 할게
가입하기
성공적으로 구독!
당신은 이제 APKPure에 가입되었습니다.
APKPure를 구독하십시오
최고의 Android 게임 및 앱의 초기 릴리스, 뉴스 및 가이드에 액세스하는 첫 번째 사람이 되십시오.
고맙지 만 사양 할게
가입하기
성공!
당신은 이제 우리의 뉴스 레터를 구독하고 있습니다.