نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیا


2.0 by Maktaba Tul Ishaat
2023年04月17日 旧バージョン

نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیاについて

この記事の内容は、この記事の内容を確認するために作成されたものです。

続きを読む

نماز دین کا ستون، جنت کی کنجی ، مومن کی معراج اور بندے کے لئے اللہ تعالیٰ سے بات چیت کا ذریعہ ہے، فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمتہ اللہ علیہ نے تنبیہ الغافلین میں نقل کیا ہے کہ نماز اللہ تعالیٰ کی رضا کا سبب، فرشتوں کی محبوب چیز ، انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ہے، نماز سے معرفت کا نور پیدا ہوتا ہے، دعا قبول ہوتی ہے ، رزق میں برکت ہوتی ہے، نماز ایمان کی بنیاد، بدن کے لئے راحت ، دشمن کے لئے ہتھیار ہے، نمازی کے لئے سفارشی ، قبر کا چراغ اور اس کی وحشت میں دل بہلانے والی ہے، منکر نکیر کے سوال کا جواب ہے، قیامت کی دھوپ میں سامیہ اور اندھیرے میں روشنی ہے، جہنم کی آگ سے بچاؤ، اعمال کے ترازو کا بوجھ ہے، پل صراط سے جلدی گزارنے والی اور جنت کی کنجی ہے۔اس لئے ہر مسلمان مرد اور عورت پر ضروری ہے کہ کسی قسم کی سستی کے بغیر نماز کو اپنے اپنے وقت پر ادا کریں، خواتین اپنے گھر میں ادا کریں، اس میں ان کے لئے مسجد میں جا کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے بھی زیادہ ثواب ہے اور مرد حضرات مسجد میں تکبیر اولی کے ساتھ جماعت سے ادا کریں، تا کہ دنیا اور آخرت دونوں جہاں میں کامیابی ہو، اور قبر میں بھی آسانی ہو ، اور جنت私はあなたのことを知っています。 اور فرائض، واجبات اور سنن مؤکدہ کے ساتھ ساتھ نوافل بھی کثرت سے پڑھنے چاہئیں تا کہ فرائض میں کمی کوتاہی کی صورت میں تلافی کرنا آسانی سے ممکن ہو، اس میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی پیچھے نہیں رہنا چاہئیے ۔لیکن نئے حالات نئے لوگوں کے اذہان کی رعایت کر کے نئے مسائل اور حوادث کے احکام کو بیان کیلئے اللہ تعالیٰ نے امت میں سے ایسے رجال کا ر کو پیدا فرما دیے اور آئندہ بھی پیدا فرماتے رہیں گے جو ہمیشہ اور ہر قدیم وجدید سوال کا جواب قرآن وحد یث اور فقہ اسلامی کی روشنی میں دیتے رہیں اللہ تعالیٰ کا بڑا بڑا احسان ہے کہ اپنے بندوں کی ہدایت کا راستہ، دین اسلام کو انکے واسطے قیامت تک کیلئے متعین فرمادیا ، اور دین اسلام کے اصولوں کو سمجھنے کیلئے کتاب قرآن کریم نازل فرمائی اور ان اصولوں کو سمجھانے کیلئے اپنے رسول سید الانبیاء محمد بن عبد اللہ ہاشمی مطلبی کو مبعوث فرمایا آپ نے اپنے بیان ، عمل اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بعض اقوال و افعال تصدیق تائید فرما کر دین اسلام کی مکمل تشریح فرمادی اسی طرح بعد کے علمائے حقانی و続きを読む もっと見る もっと見る もっと見るیں، کتابیں لکھیں، تعلیم و تبلیغ کے راستوں میں مناسب جدت اور آسانیاں پیدا فرمائی ہیں۔اللہ تعالیٰ اپنے رسول کو ہماری طرف سے مناسب بدلہ عطا فرمائے ۔اور آخر میں جن لوگوں نے پروف ریڈنگ اور تخریج وغیرہ میں تعاون کیا ہے ان کا شکر گزار ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو اپنی شان کے مطابق بدلہ دے۔اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کتاب کو قبولیت سے نوازے، اور صدقہ جاریہ بنائے اور دنیا اور آخرت دونوں جہان میں کامیابی کا ذریعہ بنائے ، اس کتاب کو مطالعہ کرنے والےいつでもどこでも、いつでもどこでも。

にゃんにゃん

محمد انعام الحق قاسمی

ダラー アラーフターシュ ジャマシーアズ アラスロム アラマミーアッド

続きを読む

۱۴۳۱/۹/۲۸

アプリの追加情報

最終のバージョン

2.0

投稿者

Nebi Sarrafoglu

Android 要件

Android 4.1+

Available on

報告

不適切な内容としてフラグ

もっと見る

APKPure Appを使用する

نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیاの旧いバージョンをダウンロードすることが可能

ダウンロード

APKPure Appを使用する

نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیاの旧いバージョンをダウンロードすることが可能

ダウンロード

نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیاの類似アプリ

Maktaba Tul Ishaat からもっと手に入れる

発見