APKPure Appを使用する
دعا رجب اردو Dua e Rajab Urduの旧いバージョンをダウンロードすることが可能
ماھرجبمیںھرنمازکےبعدپڑھیجانےوالیدعا
محمد بن ذکو ان،آپ اس لئے سجاد کے نام سے معروف ہیں کہ انہوں نے اتنے سجدے کیے اور خوف خدا میں اس قدر روئے کہ نابینا ہوگئے تھے، سید بن طاؤس نے محمد بن ذکوان سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے امام جعفر صادق کی خدمت میں عرض کیا کہ میں آپ پر قربان ہو جاؤں یہ ماہ رجب ہے، مجھے کوئی دعا تعلیم کیجیئے کہ حق تعالیٰ اس کے ذریعے مجھے فائدہ عطا فرمائے ۔ آپ نے فرمایا کہ لکھوبسم اللہ الرحمن الرحیم اور رجب کے مہینے میں ہر روزصبح وشام کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرو...
مفاتیح الجنان
Last updated on 2018年09月17日
اے وہ جو اسے بھی دیتا ہے جو سوال نہیں کرتا (دعاء رجب)
دعا رجب اردو Dua e Rajab Urdu
1.0 by Zawar Reza Hussain Alhussaini
2019年07月01日