Use APKPure App
Get Dars e Nizami old version APK for Android
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، انگلش، ہندی اور بنگالی کتب مع شروحات موجود ہیں ۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث تک تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف نے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنی ٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔
ایپ کی خصوصیات
مکمل اردو درس نظامی نصابی کتب
مکمل عربی درس نظامی نصابی کتب
مکمل بنگالی درس نظامی نصابی کتب
مکمل ہندی درس نظامی نصابی کتب
مکمل انگلش درس نظامی نصابی کتب
تعارف سیکولرازم
تعارف مصنفین درس نظامی
تعارف عملیات جادو جنات
Dars e Nizami Books درس نظامی
Cette application contient des milliers de livres de Dars Nizami en arabe, ourdou, anglais, hindi et bengali avec commentaires.
Tous les livres du premier niveau jusqu'à Darwa Hadith, et leurs interprétations arabe-ourdou sont disponibles ici pour lecture et téléchargement.
Vous pouvez utiliser cette application avec Internet activé, mais le livre que vous téléchargez n'aura pas besoin d'Internet.
Informez également vos amis de l'application Dars Nizami via WhatsApp.
Fonctionnalités de l'application
Manuels complets d'enseignement de l'ourdou Nizami
Cours complet d'arabe manuels Nizami
Manuels complets de bengali Dars Nizami
Manuels complets d'hindi Dars Nizami
Manuels complets du système d'enseignement de l'anglais
Introduction à la laïcité
Introduction Auteurs Dars Nizami
Introduction Amliyat, Jadu, Jinnat
Last updated on Jul 8, 2025
اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے زیادہ بہتر، تیز، اور آسان بنایا گیا ہے ۔
خاص بات یہ ہے کہ اب ایپ کی مین اسکرین پر چند ایسی منتخب کتابیں شامل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ کے بغیر (آفلائن) ہی پڑھی جا سکتی ہیں۔
ان کتابوں میں شامل ہیں:
– نظامِ امتحان اور تربیتِ مدرسین سے متعلق اہم مواد
– درسِ نظامی کے بانیوں اور مشہور مصنفین کا تعارفی سلسلہ
– سیکولرازم اور لبرل ازم کا سادہ اور فکری تجزیہ
– عملیات، جادو، اور جنات کے پس منظر پر ایک تحقیقی کتاب
آپ کی آراء ہمارے لیے قیمتی ہیں، اپنی رائے ضرور دیں۔
Telechargé par
Salma Dilley
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Dars e Nizami
Books درس نظامی7.2025 by Sherazi313
Jul 8, 2025