We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Urdu Tools اردو ٹولز Capturas de pantalla

Acerca del Urdu Tools اردو ٹولز

Utilice, importe y cree sus propias herramientas Urdu. Actualizaciones remotas, soporte de código personalizado y más.

اردو ٹولز کا تعارف

اردو ٹولز اردو سے متعلق کارآمد ٹولز کا ایک اپڈیٹ ہوتا ہوا ذخیرہ ہے جن کی ضرورت عوام کو پڑتی رہتی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ چونکہ یہ ذخیرہ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے ، چنانچہ آپ کو نئے ٹولز کے لیے بار بار ایپ کے اپڈیٹ کرںو۔رکی نیز ہمیں بھی اگر کسی "ٹول" کسی بگ (خامی) کا پتہ چلتا ہے تو ہم آپ کے کہنے پر آرام سے اسے درست کرام سے اسے درست کرام س اس درست کر وم نا ہاں البتہ ایپ میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی گئیں تب اسے اپڈیٹ کرنا ناگزیر ہوگا۔

ہمارا ارادہ اسی ایپ میں دیگر کئی ٹولز کو ڈالنے کا تھا, مثلا تقطیع اور لغات, تراجم وغیرہ, لیکن چونکہ اس کے لیے پہلے سے کئی ایپس موجود ہیں, اور ہماری ایپ "قافیہ ایکسپرٹ" میں یہ سہولت عمدگی سے کام کرتی ہے, اس لیے ہم نے مناسب سمجھا کہ جلد از جلد کنورژن کے ٹولز ڈال دیے جائیں۔ چنانچہ ایپ کے پہلے ورژن میں آن لائن ٹولز کا سسٹم جاری کر دیا گیا ہے ، اور دو اہم ترین آف لائن سگئےستمت عری:

۱ کسٹم کوڈ

اگر کوئی ٹول فی الحال موجود نہیں ہے تو ماہرین حضرات خود اس کے لیے "جاواسکرپٹ" کوڈ لکھ کر ٹیسٹ اور است۔ عم اگر کوڈ دوسروں کے لیے بھی کارآمد ہو سکتا ہے تو ہم سے رابطہ کر کے اسے ایپ میں شامل کرنے کی درخواستت کتی ی یوں ایپ تمام حدود سے آزاد ہو جاتی ہے۔

کسٹم کوڈ کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ کوئی بھی کسی سے بھی ہر کوڈ شیئر کر سکے گا, اس کے لیے باقاعدہ گروپ بنائے جا سکتے ہیں جہاں ان کوڈز کا ذخیرہ کیا جائے اور عوام خوش باش جب چاہے تب من پسند کوڈ اٹھا کر ایپ میں استعمال کر سکے۔ یوں ، ایپ کا "آن لائن ٹولز" والا سیکشن محض ایک آپشن کی چی

ان کوڈز کو صارف کی "فون میموری" میں محفوظ کرنے کا نظام اس میں چار چاند لگا دے گا۔

۲ ری پلیسر (مبدل)

سب سے زیادہ ضرورت جو ہمیں پڑتی ہے ، وہ ہے "ایک چیز کو دوسری سے بدلنا"۔ مثلا کسی تحریر میں موجود تمام (انگریزی / عربی) نمبرات کو "اردونمبرات" میں بدلنا, یا انگریزی فل اسٹاپ کو اردو ختمے سے بدلنا, یا "دو اسپیس" کو ایک اسپیس سے بدلنا وغیرہ. اس کے لیے ایپ میں 2 لسٹس دی گئی ہیں ، آپ پہلے ڈبے میں ان چی مثلاً

لسٹ 1 لسٹ 2

0 ۰

1 ۱

2 ۲

وغیرہ! بس ، پھر اسے استعمال کریں ، ٹول ایک کلک پر تمام چیزیں بدل ڈالے گا۔

گزارش

ایپ اچھی لگے تو دعاؤں سے نوازیے۔ دوستوں کو بتائیے۔ پلے اسٹور پر تبصرہ کیجیے۔ نیز کچھ تجاویز ہوں تو بے جھجک بتائیے تاکہ اگلی اپڈیٹ میں اسے شامل کیا جا سکے۔

دعاؤں کا طالب

شکیب احمد

Novedades de Última Versión 1.0.0

Last updated on 20/08/2022

- Dynamically updated tools
- Fast updates
- Replacer with regex, import lists from csv etc.
- Unlimited tools using "custom code" for experts

Traductorio...

Información Adicional de Aplicación

Última Versión

Solicitar Urdu Tools اردو ٹولز Actualización 1.0.0

Presentado por

Ashley Pray Althea

Requisitos

Android 4.2+

Available on

Conseguir Urdu Tools اردو ٹولز desde Google Play

Mostrar más
Idiomas
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Suscrito con éxito!
Ahora estás suscrito a APKPure.
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Éxito!
Ya estás suscrito a nuestro boletín electrónico.