We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

حساب الجمل لقطات الشاشة

عن حساب الجمل

أفضل هدية للأصدقاء الذين يبحثون عن الشفاء الروحي من خلال الرقية والتمائم.

● یہ ایپ آیاتِ کریمہ اور عربی و اردو اسماء کے عدد نکالنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

●اعداد نکالنے کے مختلف طریقے ہیں۔ علم الاعداد میں حساب الجمّل الكبير، حساب الجمّل الوسطی ، حساب الجمل الصغیر ؛حساب الجمّل اللفظی ، حساب الشمسی ، حساب القمری ؛ وغیرہ مختلف طریقوں سے اعداد نکالے جاتے ہیں۔ الحمد للہ اس اپلیکیشن میں ان تمام طریقوں سے اعداد نکالنے کی سہولت موجود ہے۔

●علماء نے حروف کی بھی مختلف اقسام ذکر فرمائی ہیں۔ حروف ظلماتی، حروف نورانی، حروف ناریہ، حروف ترابیہ، حروف ہوائیہ، حروف مائیہ۔

اسی طرح علماء کے نزدیک بعض حروف تسخیراور شفا کا فائدہ دیتے ہیں جنہیں حروف تسخیر اور حروف شفاء کہا جاتاہے۔

اس ایپ کے ذریعہ حروف کے مذکورہ اقسام کی تخریج بھی بآسانی کی جاسکتی ہے۔

اس کے علاوہ دیگر متعدد خصوصیات اس ایپ میں پائی جاتی ہیں۔

احباب سے درخواست ہے کہ اس سے فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو اس کی طرف رہ نمائی فرمائیں۔

●•• پیش کنندہ:︎ اسعد خانپوری، :︎ساجد ڈبھوئی۔

تحديث لأحدث إصدار 2.3.8

Last updated on 07/11/2024

- Timings issue resolved.

جاري في الترجمة...

معلومات أكثر ل تطبيق

احدث اصدار

طلب حساب الجمل تحديث 2.3.8

محمل

Hubert Stępień

Android متطلبات النظام

Android 5.0+

Available on

الحصول على حساب الجمل من Google Play

عرض المزيد
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
تم الاشتراك بنجاح!
أنت مشترك الآن في APKPure.
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
نجاح!
لقد اشتركت في أخبار لدينا الآن لدينا.