Use APKPure App
Get نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu old version APK for Android
پہلی بارمکمل نہج البلاغہ اردو خطبات، مکتوبات، کلمات قصار اور سرچ کے آپشن کے ساتھ
نہج البلاغہ: وہ مقدس کتاب جس کے مطالب الہام ربانی کا عطیہ ہیں تو اس کے الفاظ لسان اللہ کے تکلم کا اثر۔
نہج البلاغہ: وہ الہامی کتاب جس کے حقائق و معارف بہ بانگ دہل آواز دے رہے ہیں کہ اس کا متکلم علم لدنی کا مالک اور علمہ البیان کا مصداق ہے۔
نہج البلاغہ: امیر المومنین کے ارشادات کا وہ مجموعہ جس سے زیادہ بلند تر صحیفہ نہ اس سے پہلے مرتب ہوا ہے نہ اس کے بعد ہونے والا ہے۔
نہج البلاغہ: صاحب فصل الخطاب کے ارشادات کا وہ ذخیرہ جس نے بلاغت کی دنیا میں ایک نئے نہج کی ایجاد کی ہے اور خطابت کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔
نہج البلاغہ: ایک ترجمان مشیت پروردگار کا وہ کلام جسے بجا طور پر تحت کلام الخالق و فوق کلام المخلوق کا درجہ دیا جاتا ہے۔
اس ایپلیکیشن کی کچھ اہم خصوصیات
بہترین گرافکس
دن اور رات کے لئےدو الگ دلکش انداز
سوشل میڈیا پر ڈیٹا شیئر کرنے کی صلاحیت
نشانی لگانے کی سہولت
پسندیدہ مضامین کو یکجا کرنے کی سہولت
خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار کو الف با کی ترتیب سے مرتب کرنے کی سہولت
خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار میں مطلوبہ الفاظ کو سرچ کی سہولت
فہرست
ہر عنوان کے انتخاب کرنے سے اس کے اندر موجود ذیلی عناوین تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، اور کسی بھی عنوان کو تھوڑی دیر دبا کر اسے پسندیدہ لسٹ میں بھیجا سکتا ہے۔
متن کے صفحات
متن کے تمام صفحات عربی اور اردو کے دو حصوں پر مشتمل ہیں، صفحہ کو دائیں بائیں کرنے سے عربی اور اردو متن تک دسترسی حاصل کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح صفحہ کے اوپر دائیں طرف موجود ستارے کو دبانے سے اس متن کو پسندیدہ لسٹ میں منتقل یا پھرپسندیدہ لسٹ سے حذف کیا جا سکتا ہے۔ اور بائیں طرف موجود نشانی کو کلک کرنے سے اس صفحہ کے بعد والے متن تک رسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ شیئر کرنے کی نشانی کو کلک کر کے صفحہ کے متن کو مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعہ شیئر کیا جا سکتا ہے۔
تلاش
یہاں پر آپ نہج البلاغہ کے تینوں اہم حصوں میں مطلوبہ لفظ تلاش کرسکتے ہیں۔ مطلوبہ لفظ لکھنے اور تلاش کو کلک کرنے سے نتائج کی فہرست نمایاں ہو جائے گی اور پھر کسی بھی مورد پر کلک کر کے اس کے اصلی متن کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں پر مطلوبہ لفظ لال رنگ میں مشخص نظر آئے گا۔
پسندیدہ لسٹ
پہلے سے پسند کیے گئے عناوین یہاں پر نمایاں ہونگے کسی بھی مطلب پر کلک کر کے اسے وہاں سے حذف کیا جاسکتا ہے اسٹار والے عناوین بھی یہاں پر ہی نمایاں ہونگے البتہ اسٹار کی نشانی کہ ساتھ۔
آخری بار پڑھا گیا
جس عنوان کو بھی مطالعہ کے لیے کھولا جائے تو وہاں سے نکلتے وقت محفوظ ہوجاتا ہے کسی بھی وقت آگے پڑھنے کے لیے اس عنوان پر کلک کر کے آگے مطالعہ جاسکتا ہے۔ البتہ یہ سہولت کتاب کے تمام عناوین کے لیے علیحدہ طور پر موجود ہے اس طرح آپ ایک ہی وقت تمام عناوین میں تسلسل کے ساتھ مطالعہ کر سکتے ہیں
سیٹنگ
اصلی صفحہ پر موجود فہرست کے عنوان اور پھر سیٹنگ پر کلک کرنے سے آپ سیٹنگ میں داخل ہو سکتے ہیں یہاں پر آپ متن اور فونٹ کے رنگ اور سائز معین کر سکتے ہیں۔ اسی طرح موضوعات کی ترتیب کی نمائش، مطالعہ کے وقت صفحہ روشن رہنے ، دن اور رات کے مطالعہ کا انداز اور دیگر اصلاحات انجام دے سکتے ہیں۔
ویجٹ
ویجٹ کا پروگرام مین پیج پر کام کرتا ہے۔ جب موبائل لاک ہو جائے، یا جب بھی آپ پوری حدیث کا مطالعہ نہ کر پائیں اور آدھی چھوڑ دیں یا کسی حکمت کو پسندیدہ لسٹ میں شامل کرنا چاہیں یا شیئر کرنا چاہیں تو اس بٹن پر کلک کریں اور اس صفحہ پر موجود احکامات کو انجام دیں ۔
یہ ایپلیکشن امام علی علیہ السلام کے بے مثال کلام نہج البلاغہ اور اُس کے اردو ترجمہ کے متعلق ہے جسے المجتبی ملٹی میڈیا کی طرف سے اردو زبان مومنین کی سہولت کےلئے بنایا گیا ہے امید ہے کہ مومنین اس سے بہترین استفادہ کریں گے۔
امید ہے کہ ہماری یہ ناچیز کاوش ہماری آخرت کا سرمایہ بنے اور آئمہ علیہم السلام خصوصا امام علی علیہ السلام کی خوشنودی کا باعث بنے۔
اس ایپلیکشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے قیمتی مشورے ہمیں ضرور Email یا Whatsapp کریں
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہو تو پلے اسٹور میں5 اسٹار دیکر مزید مومنین تک متعارف کریں۔
التماس دعا :المجتبی ملٹی میڈیا
This app includes the sermons ,letters and sayings of Hazrat Imam Ali (as) gathered by Sharif Razi , a Scholar in tenth century. Hazrat Ali ke Aqwal.saying of hazrat ali. Hazrat Ali ki hadees bani. hazrat ali bangla. hazrat ali ki baatein. islamic book in urdu, shia book in urdu, shia islamic book in urdu, hazrat ali boo
Shia Book , Nahjul Balagha
Nahjul Balaga
Nahj al-Balagha
Peak of Eloquence
La voie de l’éloquence
نهج البلاغة
Pfad der Eloquenz
Last updated on 13/10/2018
-9.0 Now Support Android
-New Fonts
-Improve performance
-Bug Fixes
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اپنی مفید رائے اور قیمتی مشورے ضرور دیں
محمل
Kaung Sitt Thway
Android متطلبات النظام
Android 4.1+
الفئة
الإبلاغ
نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu
5.5 by Zawar Reza Hussain Alhussaini
13/10/2018